I will renounce my US citizenship if Elon Musk can properly explain in conversation why I am more harmful to America than him.
One hour, one on one, poll decides winner.
If I win he goes back to South Africa.
Literally true:
Elon’s dad had sexual relations with his own step daughter as a teen.
There’s allegations that his dad abused other minors.
Elon was eager to attend the “wildest party” on Epstein island.
These days he posts AI slop targeting Muslims posted by a Mossad asset.
Nothing to see here, just the world’s richest man & top Republican donor promoting racist AI slop from the UK’s most infamous far-right thug, who he also happens to fund.
Oh & on the same day as this news about right-wing, anti-Muslim terror in the UK:
https://t.co/c96kuxWYfo
جس وقت علیمہ خان تیمر گرہ میں خطاب کر رہی تھیں، اسی وقت علی محمد خان نے ٹویٹ کر دیا کہ پارٹی میں موروثی سیاست نہیں چلے گی، جس پر علی محمد خان کی سوشل میڈیا پر کافی درگت بن رہی ہے،
علیمہ خان اگر الیکشن لڑنا چاہتی ہیں، عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین بننا چاہتی ہیں، پھر تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ موروثی سیاست ہے، لیکن وہ تو عمران خان کی رہائی کے لیے نکلی ہیں، تو یہ موروثی سیاست نہیں ہے، بلکہ ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے، ڈاکٹر شہباز گل
موروثی سیاست ! مطیع اللہ جان کا جواب🔥🔥
موروثی سیاست کی بات تب کریں جب ملک میں سیاست ہو رہی ہو ، زیادتیوں کے خلاف احتجاج کی اجازت ہے نہ ہی عمران خان سے ملاقات ہو رہی ہے لیڈر کی بہن کیا کرے جب علی محمد خان جیسے لوگ روزانہ شیروانی پہن کر بالوں کو Gel لگا کر تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی کسی کھڑکی پر حاضری لگواتے ہیں۔
موروثی سیاسیت اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک دفاع ہے جب اسٹیبلشمنٹ پارٹی توڑنا چاہتی ہے تو خون کے رشتے خریدنا مشکل ہو جاتا ہے باقی سب تو بھاگ جاتے ہیں اس طرح خاندان کا کوئی شخص پارٹی کی قیادت سنبھال کر پارٹی بچاتا ہے۔ اگر علیمہ خان عمران خان کے ہوتے ہوئے یا اقتدار میں ہوتے ہوئے سیاست کرتی تب جاکر اسکو موروثی سیاست کہا جاسکتا تھا ۔
سچ کی ایک قیمت ہے اور یہ قیمت چکانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
بھیڑ میں اکیلے کھڑے رہنے کا دم ہے تو سچ بولو۔
کلیجہ چیر کہ رکھ دے ایسے زہریلے طنز کے نشتر سہنے کا حوصلہ ہے تو سچ بولو۔
کبھی 174 کے مقابل اکیلے کھڑا رہنا پڑے گا تو کبھی حق کی خاطر اپنے آپ کو سزائے موت کی چکیوں میں تنہا پاؤگے۔ حوصلہ ہے تو سچ بولو۔
حق رکھتے ہوئے حق تلفی ہوگی۔ برداشت کر سکتے ہو تو سچ بولو۔
نطریہ کی خاطر سر کی قیمت پہ لیڈر کیساتھ وفا نبھاؤ۔ وفا نبھا کے بھی غدَار ٹھرے تو سچ بولو۔
کبھی دین کی خاطر کبھی ملک کی خاطر اور کبھی لیڈر تو کبھی اپنے نظریہ کی خاطر حق بات پہ ڈٹ جانے کا جگرا ہے تو سچ بولو۔
اگر تم میں صبر ہے ۔۔۔ تو سچ بولو !
آپکا لیڈر جیل میں ہے اور آپ کو سیاست کی پڑی ہے ملک میں مارشل لاء لگا ہوا ہے ایسے میں ہر مزاحمت کرنے والے کی حوصلہ افزائی کریں۔
میں نے بہت پہلے کہا تھا اس تحریک میں عمران خان کو وفا سے زیادہ بہادری کی ضرورت ہے نظر دوڑائیں وفادار پھر بھی مل جائیں گے لیکن بہادر نہیں ملیں گے!
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
پہلے اس کا چڑیا (منا کاکا) پیغام دیتا تھا اب یہ چ٘ریا خود ججوں کے فیصلے بتانا شروع ہو گیا ہے کہ اگلے مہینے علیمہ خان کو سزا ہو جائیگی۔
اسی سے تصدیق ہوتی ہے کہ عدالتوں کی حیثیت صرف ایک منشی کی رہ گئی ہے جو لکھے ہوئے فیصلے سناتی ہیں
Hicieron una película de 26 minutos con todos los robos de Lionel Messi y su equipo en este Mundial. 😭😭😭😭
El Camino de Argentina hacia la Final - La Película https://t.co/iudaL26eSh
حتى الانجليز عاملين فيديوهات بعد خروج منتخب مصر عن عمد وتعمد من منتخب بن النظير بمساعدة الحكم اللى ربنا يطمنا عليه بقطار و الفار شاهد ما شافش حاجة و الفيفا كنيف الفساد 👇👇
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
اگر علیمہ خانم زیادہ متحرک ہوئیں یا عوام کو موبلائز کیا تو یقیننا انہیں گرفتار کرلیا جائے گا یا نظر بند کردیا جائے گا۔ فوج انہیں دبانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ لیکن اسکی ایک قیمت ہوگی اور وہ قیمت تحریک انصاف کی قیادت ، پختونخواہ حکومت اور اراکین اسمبلی ادا کریں گے۔
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ