کیا نگران وزیر اعظم انوار کاکڑ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی ندیم محمود انجم کو نہیں پتہ کہ کمشنر راولپنڈی کی پریس کانفرنس کے پیچھے کون ہے؟
پھر بھی کوئی ایکشن نہیں؟
میاں نواز شریف آپ سے ھماری محبت کا یہ عالم ھے کہ ابھی آپ کے وزیر آعظم نا بننے پر میری اھلیہ اور میری آنکھوں میں آنسو ھیں.ھم آپ جیسے قوم کے محسن کو ڈیزرو کرنے والی قوم ھی نہیں.
اگر انگریز برصغیر نہ آتا تو شاید ریل کی پٹری بچھانے میں ہمیں سو سال اور لگ جاتے،
اور اگر نواز شریف نہ آتا تو۔۔۔۔۔شاید ہمیں پہلی موٹر وے بنانے میں دو سو سال اور لگ جاتے۔
شکریہ نواز شریف !!!
کوئی دکھ، کوئی غم، کوئی زخم رہ تو نہیں گیا جو آپ نے اس عظیم شخص کو نہ دیا ہو؟
جعلی مقدمے، جیلیں، ہتھکڑیاں، جلا وطنیاں، بھائی کی گرفتاری، بیٹی کی گرفتاری، والد کا جنازہ، والدہ کا جنازہ، بیگم کی موت کی اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں صاحب اس ملک کی بدقسمتی ہے جو کچھ الیکشن میں ہوا بحیثیت قوم ہم شرمندہ ہیں جو ظلم اور ناانصافیاں آپ نے اس ملک کے لیے برداشت کی ہم چوتھی مرتبہ آپ کو وزرات اعظمی کے کرسی پر دیکھنا چاہتے تھے آپ کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ناانصافی کا آزالہ ہوتا اس قوم کی بدقسمتی دیکھ لے علی آمین گنڈاپور جیسے لوگ KPK کے حکمران بن گئے
طارق فضل چوہدری صاحب وہی ادمی ہیں جنہوں نے دوران حراست مجھے پہچاننے سے انکار کر دیا تھا
ہم لوگ آخری جنریشن ہیں جو اس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں اگر ان لوگوں نے اپنی چال ڈھال نہ بدلی
جو کام ن لیگ سوشل میڈیا کے والنٹیئرز کر رہے ہیں یہ کام مریم اورنگزیب کی قیادت میں آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو کرنا چاہئے تھا بدقسمتی سے وہ ایسا کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔
خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے جن 22 قومی اسمبلی کے حلقوں میں جعلی فارم 45 اور بدترین دھاندلی کے زریعے PTI کے آزاد امیدواروں کو جیتایا گیا ان سیٹوں کی مکمل ڈیٹا میں نے اکھٹا کر کے ٹویٹ بھی کی ہے یہی وہ 20 قومی اسمبلی کے حلقے ہیں جہاں جعلی فارم 45 کے زریعے تحریک انصاف کے امیدواروں کو بدترین دھاندلی کے زریعے جیتایا گیا ان 20 حلقوں کی تفصیل اس طرح ہے NA13 , NA15, NA16 ,NA25 , NA32, NA37, NA42, NA43, NA86 , NA91 , NA97 , NA105 , NA111, NA115 , NA133, NA142, NA146, NA154, NA179 , NA182 اگر ان 20 حلقوں میں اصلی فارم 45 کے مطابق دوبارہ ری کاونٹنگ ہوئی تو کم از کم 15 سیٹوں میں PTI کی فتح شکست میں تبدیل ہوگی۔۔ ان حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کو بھی دیکھنا چاہئے کن امیدواروں کے ووٹوں پر ڈبل ٹھپے لگے ہیں KPK میں 90% پریذائڈنگ آفسران تحریک انصاف کے حمایتی تھے انہوں نے بھی PTI کے آزاد امیدواروں کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کیا