محترمہ ہم عوامی و نظریاتی لوگ ہیں مڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنی اوقات میں ہی رہتے ہیں، ہمیں نہ کرسیوں کا شوق تھا نہ ہے اور نہ ہی رہے گا۔ ہمارا جینا مرنا اسی پاک سر زمین اور اس کی عوام کے ساتھ ہے آپ کے لیڈر کی طرح مکار اور بھگوڑے نہیں ہیں جو بغیر کرسی ہمیشہ لندن بھاگ جاتاہے۔
I want to thank all our social media warriors who have valiantly taken our fight against US regime change conspiracy forward on all social media platforms.Continue carrying on our movement for Pak's sovereignty & democracy. You are our frontline warriors.#MarchAgainstImportedGovt
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بےمثال حمایت کے ساتھ متحرک اور پرجوش سامعین پر مشتمل اپنے 26 سالہ دورِ سیاست کے سب سے بڑے جلسے پر میں اہلِ لاہور کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جو مرضی ہو جائے خان صاحب آج مینار پاکستان آ رہے ہیں اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز اسی مقام سے کریں گے
کون کون تیار ہے جلسے کیلئے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت بالآخر گھٹیا ہتھکنڈوں پر اتر ہی گئی، لاہور جلسے میں عوامی سیلاب کو روکنے کے لیے رنگ روڈ اور موٹر وے سے مینار پاکستان آنے والے راستوں پر جگہ جگہ کنٹینر لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ امپورٹڈ حکومت اگر اس زبان میں بات کرنا چاہتی ہے تو حالات خراب ہونے کی زمہ دار بھی گی۔