مصطفیٰ کمال کس جہالت اور بدتمیزی سے مریضوں کے خاندانوں سے بات کر رہے ہیں۔
اس تکبر اور رعونت سے عوام سے بات کرنے کا حق انہیں کس نے دیا؟
یہ وزیر ہیں اس حکومت کے۔۔
And that too Health Minister. Phew
@cutehunmee یہ ویڈیو لگانے والے وہی لوگ ہیں نا جنہوں نے بے نظیر صاحبہ کی فیک نازیبہ تصویریں جہاز سے گرائی تھیں ۔ یہ چیزیں تو ان کے خون میں ہیں کیونکہ یہ میدان میں ا کر اخلاقیات کے ساتھ نہیں لڑ سکتے تو یہ تو ان کے خون میں ہے ایسی گھٹیا حرکتیں کرنا
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ فرمائیے
@thePSLt20 کوئی ایسا طریقہ کار بنایا جائے کہ میچ سٹارٹ ہونے سے پہلے ہی گراؤنڈ فل ہو چکا ہو جیسے انڈیا کے گراؤنڈ میں ہوتا ہے مخصوص ٹائم رکھا جائے کہ میچ سٹارٹ ہونے کے ادھا گھنٹہ یا گھنٹہ بعد ڈاؤن میں کسی کو داخل نہیں ہونے دیا جائے گا اس سے لوگ جلدی ائیں گے