گزشتہ سال 25 مئی کو فسطائیت کی گہرائیوں کی جانب ہمارے سفر کا آغاز کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے ساڑھے تین سال کے دوران پی ڈی ایم نے تین لانگ مارچز کئے جن کی اجازت دی گئی مگر ہم پر ریاستی جبر کے پہاڑ توڑ دیے گئے۔
رات گئے گھروں پر دھاوا بولا گیا اور تحریک انصاف کے ذمہ داران اور کارکنان کو اغواء کیا گیا۔ اس کے بعد جو بھی اسلام آباد پہنچا اسے آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں اور پولیس کے ہاتھوں پوری وحشت و بربریت سے کچلا گیا۔
ہم میں سے بعض کا خیال تھا کہ یہ ظلم یہیں تک محدود رہے گا مگر یہ تو صرف آغاز ثابت ہوا۔ آج پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد سیاسی جماعت کو بلاخوفِ احتساب پوری شدت سے ریاستی جبر کے نشانے پر رکھ لیا گیا ہے۔ سینئر قائدین سمیت دس ہزار سے زائد کارکنان اور سپورٹرز زندانوں کی نذر کر دیے گئے ہیں جبکہ بعض کو زیرِ حراست تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ ، جس کی تحریک انصاف کی پوری قیادت مذمت کرچکی ہے، کی آڑ میں ریاست ”جبری علیحدگیوں“ وغیرہ کے ذریعے جماعت کو توڑنے کی کوششیں کررہی ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان پر فوجی عدالتوں میں مقدمے چلا رہی ہے۔ پی ڈی ایم اور صحافیوں کا وہ گروہ جو اس یزیدیت پر اچھل کود کرنے اور خوشیاں منانے میں مصروف ہیں، وہ جان لیں کہ اس سب سے تحریک انصاف کو نہیں بلکہ ہماری جمہوریت کو کچلا جارہا ہے یعنی براہِ راست ہم سے ہماری آزادی چھینی جارہی ہے۔
تاہم ہمیں غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے کی یہ کوشش ناکام ہوگی کیونکہ آج ہماری نوجوانوں آبادی سیاسی طور پر نہایت باشعور ہے اور میڈیا کی زباں بندی کے باوجود (سرکاری پراپیگنڈے سے متاثر ہوئے بغیر) سماجی میڈیا کے ذریعے خود کو (قومی و سیاسی معاملات پر) مکمل آگاہ رکھے ہوئے ہے۔
نے عمران خان سے محبت کا حق ادا کر دیا۔۔شدید سردی کے باوجود ھزاروں کی تعداد میں زمان پارک کے باھر لوگوں کا اکٹھا ھونا اس بات کا ثبوت ھے کہ خان کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں ھے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے#زمان_پارک_پہنچو
نے عمران خان سے محبت کا حق ادا کر دیا۔۔شدید سردی کے باوجود ھزاروں کی تعداد میں زمان پارک کے باھر لوگوں کا اکٹھا ھونا اس بات کا ثبوت ھے کہ خان کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں ھے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے#زمان_پارک_پہنچو
لاہوریوں نے عمران خان سے محبت کا حق ادا کر دیا۔۔شدید سردی کے باوجود ھزاروں کی تعداد میں زمان پارک کے باھر لوگوں کا اکٹھا ھونا اس بات کا ثبوت ھے کہ خان کو گرفتار کرنا اتنا آسان نہیں ھے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#زمان_پارک_پہنچو
زرداری کا بیٹا نامنظور
چوروں کا محسن نامنظور
الیکشن کمیشن کے بد ترین اور متنازعہ فیصلے کے خلاف لاہور کی عوام کا زبردست احتجاج، عوام اب پیچھے ہونے والی نہیں، کپتان بھی جلد عوام میں آئے گا انشااللہ
پنجاب کی بارہ کروڑ آبادی کے حق پر ڈاکہ مارنے اور محسن نقوی جیسے فرنٹ مینوں کے زریعے دھاندلی کی بنیاد رکھنے کو عوام مسترد کرتی ہے۔
#زرداری_کا_بچہ_نامنظور
۱۹۴۷کےبعدسےمقبوضہ جموں وکشمیرنےشاید ہی کوئی ایک ایسادن دیکھا ہےجس میں وحشی بھارتی فوجیوں کےہاتھوں بےگناہ کشمیریوں کوقتل اورتشدد کا نشانہ نہ بنایاگیاہو،آزادکشمیرکےبالکل برعکس جہاں پاک فوج نہ صرف کشمیریوں کودشمن کےحملےسےبچاتی ہےبلکہ مشکل وقت میں انہیں سہولتیں ومددبھی فراہم کرتی ہے۔
دونوں فوجوں کے طرز عمل میں اس واضح فرق نےمتنازعہ ریاست جموں وکشمیر میں کھچی خونی تقسیم کے دونوں اطراف کے کشمیریوں کے دل و دماغ میں ایک کے لیے نفرت اور دوسرے کے لیے محبت پیدا کی ہے جو کبھی ختم ہونا تو درکنار کم بھی نہ ہوگی۔
2/2
تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے تینوں مرحلوں میں واضح کامیابی حاصل کرکے فتح اپنے نام کر لی، کشمیریوں کا نظریہ عمران پر بھرپور اعتماد کا اظہار اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ تمام پروپیگنڈوں کے باوجود عوام کا انتخاب صرف "عمران خان" ہے۔
@PTIofficial#کشمیر_کپتان_کا
Where is @ImranARaja1 am looking for him but he is not responding, neither on WhatsApp nor on Twitter.
Imran Raja was on the hit list.Dirty harry was chasing him.Raja told me couple of times about unknown people who were chasing him. Someone is using his WhatsApp. It's 3rd day...