Imran Khan is a strong leader for a united, peaceful, strong nation and I am proud to be his soldier,insafian,Social media activist,Bound by the Rule of Law
کینیڈین پارلیمنٹ ممبر
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان کو جیل میں بند رکھا گیا ہے، جسے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق ورکنگ کمیٹی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
#کپتان_کہاں_ہے
عمران خان کے دور حکومت میں میں نے اپنی انکھوں سے مسلم امہ کے تین دفعہ او ائی سی اجلاس کو ہوتے ہوئے پاکستان میں دیکھا عمران خان نے بہت ہی اچھے انداز میں مسلم امہ کو اکٹھا کیا اور ایک پیج پر کھڑا کیا افسوس اج وہ جیل میں ہے، ترکی کے صدر طیب اردگان
#WhereIsImranKhan#کپتان_کہاں_ہے
پچھلے اڑتالیس گھنٹوں سے عمران خان کا کوئی اتا پتا نہیں
نہ کوئی خبر، نہ کوئی آواز—بس ایک سوال ہر زبان پر ہے: عمران خان کہاں ہیں؟
یہ صرف ایک لیڈر کا معاملہ نہیں، یہ پوری قوم کی بے چینی ہے
قیادت جواب دے، حکومت جواب دے آخر عمران خان کدھر ہیں؟
#کپتان_کہاں_ہے
*کشمیر نے بھی باقی پاکستان کی طرح عمران خان کو ووٹ دیا تھا ایک مرتبہ پھر کشمیر میں الیکشن آنے والا ہے اور یہ ایک مرتبہ پھر ووٹ چوری کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں آپ نے کشمیریو اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہےوزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#کپتان_کی_30سالہ_جدوجہد_کو_سلام#رہائی_نہیں_تو_استعفے
*کال کال کال اور لیڈرشپ نہیں والے کدھر ہیں سب کو غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ لیئے ہوں تو منگل کو علیمہ خان کی کال پر پہنچ جاؤ اڈیالہ*
#جلسے_نہیں_رہائی_چاہئے#freeimrankhan
آج اگر میرا لیڈرعمران خان ان مذاکرات کا حصہ ہوتا تو یہ مذاکرات کامیاب ہوجاتے کیونکہ دنیا خان صاحب پر اعتماد کرتی اور خان صاحب ہر ملک سے اسکی زبان بات کرنا بھی جانتے اور انکی دوراندیشی اتنی ہے کہ وہ ان پچیدہ معاملات کا بہتر حل نکالتے
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان@TeamPakPower
تمام سوشل میڈیا واریئرز اس مہم کو زیادہ پھیلائیں تاکہ دوبارہ سےعوام میں موومنٹم بن سکےاورخواب غفلت میں سوئی قیادت جاگ جائے کہ کپتان کےکھلاڑی زندہ ہیں ایسا نا ہو کہ حکومت اسکےہینڈلرزکے ساتھ آپ سہولتکاری پرزیرو ہوجاؤ #یومِ_وفا#جھنڈا_چھت_پر#20اپریل#PTI#عمران_خان#وفا_زندہ_ہے
کل جو نہیں آئے گا پارٹی اور وکرز احتساب کریں گےجس علاقہ سے عوامی اعتراض آیا کہ ہم تو آنا چاہتے ہیں ٹکٹ ہولڈرز تعاون نہیں کرتے پھر وہ لوگ اپنا انتظام کرلیں
#متحدہوجاؤ#ڈٹ_جاؤ_یاہٹ_جاؤ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
سبحان اللہ کہنا نصف میزان ہے ، اور الحمدللہ کہنا اسے بھر دیتا ہے ، اور اللہ اکبر زمین و آسمان کے درمیان کو بھر دیتا ہے ، روزہ نصف صبر ہے جبکہ طہارت نصف ایمان ہے- (ترمذی, مشکوٰۃ 296)
ذاتی سیاسی انتقامی معاملات اپنی جگہ ہمارے شہدا ہمارے قیدی ہمارے معذور بھی ہمکو یاد ہیں مگر پھربھی وطن عزیز کی خاطرعوام بھارت کے خلاف ہرطرح اپنے اداروں کےساتھ اسٹینڈلےگی جب ہمارا مرشدلیڈکریگا فوری طورپرکپتان کو رہا کیا جائے تاکہ متحد ہوکر دشمن کامقابلہ کیا جائے #FreeKhanRightNow