نوازشریف اور مریم نواز نے جنرل باجوہ سے بات کرنے کیلئے بھیجا تھا۔ شہباز شریف کو بھی اسکا علم نہیں تھا۔ محمد زبیر کا پہلی بار اعتراف
اور جب شہباز شریف کو علم ہوا تو پھر اس نے اپنی ڈیل بنائی
پوری دنیا میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والا لیڈر اس وقت پاکستان میں بدترین قید کاٹ رہا ہے۔ جس لیڈر کی وجہ سے پوری دنیا ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف دن مناتی ہے اسی کے خلاف توہین مذہب لگا کر قاتلانہ حملہ تک کروایا گیا۔ ہم دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں۔
#ImranKhan
#VictoryAgainstIslamophobia