@LiaquatShahwani@jam_kamal کیوں؟ ایسے کیا سرخاب کے پر لگے ہیں؟ اپنے حلقے میں دیکھو آپ کے دسیوں لوگ غربت کے باعث علاج نا کروا سکنے کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور آپ کروڑوں روپے ایک امیر آدمی کے علاج پر خرچ کرنا چاہ رہے ہیں؟ آپ کے پیسے ہیں یا عوام کے؟ آپ عوام کے پیسوں پر حاکم طائی کیوں بنے ہوئے ہیں؟