@AwamKaEhsaas برائے: محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
موضوع: 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کی منظوری کے لیے درخواست
جنابِ عالی!
میں ، بطور پرائمری سکول ٹیچر (PST) ، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا میں ایڈہاک بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔
@awamkaehsaas
برائے: محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

@Arshadiqbaktk@AwamKaEhsaas 14001 Teachers ko next cabinet meeting ma manzori di Jae . Aur Unky regularization process ko 2_3 month ma complete kar ky unko unka jaiz Haq dia Jae.
تاکہ ہزاروں اساتذہ اور ان کے خاندانوں کو درپیش بے یقینی کا خاتمہ ہو سکےمزید گزارش ہے کہ: • تمام اساتذہ کو تقرری کی ابتدائی تاریخ سے مستقل کیا جائے۔ • تنخواہ اور سنیارٹی کا تحفظ ابتدائی تقرری کی تاریخ سے دیا جائے۔ تین سالہ سروس کو مجموعی سروس میں شمار کیا جائے۔
@AwamKaEhsaas
جس نے 7 مئی 2026 کو متفقہ طور پر 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کی سفارشات منظور کر دی ہیں۔لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ وزارتی کمیٹی کی منظور شدہ سفارشات کو آئندہ صوبائی کابینہ اجلاس میں پیش کر کے جلد از جلد حتمی منظوری دی جائے ۔
@AwamKaEhsaas
جبکہ اسی بھرتی عمل کے تقریباً 12,000 اساتذہ پہلے ہی مستقل کیے جا چکے ہیںخوش آئند امر یہ ہے کہ اساتذہ کی مستقلی کی سمری متعلقہ محکموں اور وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ سے منظور ہونے کے بعد وزارتی کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی،
@AwamKaEhsaas
مؤدبانہ گزارش ہے کہ صوبہ بھر کے 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کا معاملہ گزشتہ تین سال سے زیر التوا ہے۔ یہ تمام اساتذہ 2022 میں ETEA کے ذریعے شفاف اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عمل سے منتخب ہوئے تھے، تاہم انتظامی وجوہات کی بنا پر مستقلی سے
محروم رہ گئے ۔
@AwamKaEhsaas
برائے: محترم وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا
موضوع: 14,001 ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کی منظوری کے لیے درخواست
جنابِ عالی!
میں فیصل ممتاز برکی، بطور پرائمری سکول ٹیچر (PST) ضلع پشاور، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا میں ایڈہاک بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہا ہوں۔
@awamkaehsaas
14,001 Adhoc Teachers want regularization. No more delay in the Ministerial Committee meeting. Please conduct the Ministerial Committee meeting tomorrow
#Regularize14001Teachers2022KP

جمعیت علماء اسلام کے وہ کارکنان جن کے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں،
نوٹ"ریٹویٹ کرنے والے کو فالو کرے