14,001 Adhoc Teachers want regularization. No more delay in the Ministerial Committee meeting. Please conduct the Ministerial Committee meeting tomorrow
#Regularize14001Teachers2022KP
14,001 Adhoc Teachers want regularization. No more delay in the Ministerial Committee meeting. Please conduct the Ministerial Committee meeting tomorrow
#Regularize14001Teachers2022KP
جمیعت علماء اسلام پاکستان کی رکنیت حاصل کیجیئے،
یکم محرم الحرام 1445ھ سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کی نئ رکنیت سازی کاآغاز ہوچکاہے، برصغیر میں تجدید و احیائے دین کرنےوالےاکابرین امت کی جدوجھد کےتسلسل کوقائم رکھنےوالے علماء و مشائخ کی سرپرستی میں قافلہ شیخ الھند رحمہ اللّٰہ میں شامل ہوکر قیام پاکستان کےاھداف و مقاصد کے حصول کی کوششوں کاحصہ بنیں،
جمعیت علماء اسلام کے وہ کارکنان جن کے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں،
نوٹ"ریٹویٹ کرنے والے کو فالو کرے