خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو پشاور ائیرپورٹ پر جرمنی جانے سے روک دیا گیا-
اب وزیر موصوف کسی جرمن یونیورسٹی کا نام لیکر انکے ساتھ خیبر پختونخواہ کے کسی مشترکہ ورکنگ مفاہمتی یادداشت کی تقریب میں شرکت کا بہانہ گڑھ رہے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ ہے-
وزیر موصوف جنوری 2024 میں ایل ایل بی کا امتحان دیتے وقت نقل کرتے پکڑے گئے تھے- بعد ازاں جب حکومتی وزیر بنے تو سب سے پہلا ایکشن اس ممتحن کے خلاف لیا جس نے انہیں امتحان میں نقل کرتے ہوۓ پکڑا تھا- اس بیچارے کی زندگی اجیرن بنائی اور وہ کئی مہینوں تک اپنی صفائیاں دیتا رہا-
ایک ایسا شخص کہہ رہا ہے کہ وہ کسی جرمن یونیورسٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشتیں سائن کرنے جا رہا ہے- 🤣🤣
الله کی شان ہے-
چند گھنٹوں میں کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے دو بڑے حملے!
انتہائی ناجائز قسم کے 38 مطالبات پورے ہونے کے بعد صرف ایک مطالبہ تسلیم نہ ہونے پر کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی نے پاکستان اور آزاد کشمیر کی حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا اور باقاعدہ مسلح حملے شروع کر دیے۔ وہ مطالبہ مقبوضہ کشمیر کے کشمریوں کو حق نمائندگی سے محروم کرنے کا تھا جو پاکستان کسی صورت نہیں مان سکتا۔
اس کے جواب میں دہشتگرد تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی نے عمر نذیر کی قیادت میں کھائی گلہ میں سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملہ کیا۔ پھر آج ڈھل کی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے سیکیورٹی پر معمور پولیس اہلکاروں کا اغواء کر لیا۔
یاد کریں جب انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ ہمیں تہائی قیمت پر آٹا دو اور آئی ایم ایف کے بوجھ تلے دبے پاکستان نے کچھ پس و پیش کی تو کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی ایل او سی پر پہنچ گئی تھی کہ ہمیں بھارت آٹا دے دے گا۔ بلکل بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کی طرح انکا قبلہ و کعبہ بھی بھارت ہی ہے۔ ان کی طرز پر دہشتگردانہ کاروائیاں کر کے انہوں نے اپنا اصل رنگ دیکھا دیا۔ اب ان کے ساتھ ذرا بھی نرمی کی گئی یا ان میں سے کسی کو زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ آزاد کشمیر سے پاکستان کے نام لیواؤں کا صفایا کر دینگے۔ بطور پاکستانی شہری ہم مطالبہ دہراتے ہیں کہ آزاد کشمیر کو دی جانے والی تمام سبسڈیز، انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز وغیرہ تب تک معطل کیے جائیں جب تک وہ عوامی ایکشن کمیٹی کا خاتمہ نہیں کرتے اور انکے سربراہوں کو پھانسیاں نہیں دی جاتی۔
#StandWithState
#امن_کے_دشمن_نامنظور
#کشمیر_میں_انتشار_نامنظور , فتنہ الہندوستان "شوکتا نواز میر" آزاد کشمیر کو پاکستان سے الگ کرنے کے ناپاک مشن پر ہے, اس حرامخور کا انجام بھی TTP اور BLA کے دہشتگردوں جیسا ہونا چاہیے.
کشمیر بنے گا پاکستان پہلے یہ نعرہ لگاتے تھے تو پورا کشمیر یہ نعرہ لگاتا تھا پھر سابق وزیراعظم عمران خان نے بنائی ایکشن کمیٹی ۔ اب عمرانڈوز پاکستان کے خلاف نعرے مارنے رہے ہیں۔ دل ہر ہاتھ رکھ کرو بتاو کون ہے اصل غدار ؟؟؟؟
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، خیبر پختونخواہ کے خزانے سے چار کروڑ روپے نقد لے کر، دنیا کے نمبر ون کینسر ہسپتال شوکت خانم سے علاج کروانے کی بجائے، برطانیہ کینسر کا علاج کروانے گئے تھے۔ واپس لوٹ کے آئے کہ نہیں؟ کوئی یوتھڑ راہنمائی فرمائے
اللہ ان کو صحت دے
معیشت پر بات کرنے سے پہلے تھوڑا ہوم ورک کر لیا کرو۔جس GDP کے 6.1 فیصد کے ڈھول پیٹے جا رہے ہیں، پہلے یہ بھی بتا دو کہ نومبر 2021 میں شوکت ترین نے قومی حسابات کا Base Year 2005-06 سے تبدیل کرکے 2015-16 کیا تھا، جس کے بعد GDP اور شرح نمو کے اعداد و شمار ازسرِ نو مرتب کیے گئے۔ صرف ایک عدد اٹھا کر پوری معیشت کی کامیابی ثابت نہیں کی جا سکتی۔
دوسری بات، عمران خان کے دور میں 3 سال GDP منفی رہا اور معیشت شدید دباؤ کا شکار تھی۔ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ اگر معیشت واقعی اتنی مضبوط تھی تو 3 سال میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ قرض 25 ہزار ارب کیوں لیا گیا؟ 2022 میں تجارتی خسارہ 47 ارب ڈالر تک کیوں پہنچا؟ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر کیوں ہو گیا؟ زرمبادلہ کے ذخائر کیوں ختم ہو گئے؟ ڈالر، مہنگائی اور شرح سود تاریخی سطحوں تک کیوں پہنچ گئے؟ اور ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کیوں کھڑا تھا؟معیشت کا اصل امتحان صرف GDP نہیں ہوتا بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر، کرنٹ اکاؤنٹ، قرضوں کے بوجھ، مالیاتی استحکام، سرمایہ کاری اور عوامی اعتماد سے ہوتا ہے۔ اگر سب کچھ بہترین تھا تو پھر 2022 میں پاکستان آئی ایم ایف، دوست ممالک کے رول اوورز اور ہنگامی مالی امداد کا محتاج کیوں تھا؟
اب ذرا آج کی صورتحال بھی دیکھ لو۔ شہباز شریف کی حکومت نے معیشت کو ڈیفالٹ کے کنارے سے واپس کھڑا کیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل ہوا، شرح سود میں بڑی کمی آئی اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی۔
سفارتی محاذ پر پاکستان کے تعلقات پوری دنیا کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے۔ سعودی عرب کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدہ اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے اہم معاہدے ہوئے، جبکہ چین کے ساتھ CPEC کے نئے مرحلے پر پیش رفت ہوئی۔
دفاعی اور سفارتی میدان میں بھی پاکستان نے اپنی پوزیشن مضبوط کی۔ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کو اللہ تعالی نے فتح مبین عطا کی اور اور دنیا نے پاکستان کی فتح کو مانا ، حالیہ ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے سفارتی کردار کو پوری دنیا نے سراہا ، آج پاکستانی پرچم اور سبز پاسپورٹ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے
آزاد کشمیر حکومت نے دہشت گرد / شرپسند تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی ( "انڈین ایکشن کمیٹی") کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جبکہ اس کے رہنماؤں، جو انڈین ایجنڈا لے کر چل رہے ہیں، کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
کشمیری عوام ان شرپسند عناصر سے دور رہیں اور محبِ وطن شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
کامیابی و ترقی روڈز پر احتجاج کرنے، عوامی و سرکاری املاک کو جلانے ۔ پولیس پر فائرنگ یا قتل و غارت گری سے نہیں بلکہ مذاکرات اور پارلیمنٹ کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔
اگر یہ پاکستان کے نمائندے نہیں تو تمہارے بہنوئی ہوں گے پھر 🔥
👈اصل ایجنڈا تو اب سامنے آ گیا۔۔ یہ ہے کشمیر ایکشن کمیٹی ؟
👈اگر آپ کشمیریوں کے حقوق کے نام پر اپنے گھناؤنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ آپ کا یہ شیطانی چہرہ اب مزید چھپ نہیں سکتا۔ آپ کا واحد ایجنڈا ہندوستان کی خوشنودی ہے۔ کشمیری عوام اپنے دشمنوں کو پہچانیں ان انڈین ایجنٹوں نے آپکا سودا پہلے سے انڈیا کے ساتھ طے کرلیا ہے۔
جاگیردار بھٹو صاحب کی طرف سے اتفاق گروپ آف کمپنیز کے قومیائے جانے کے بعد جب میاں شریف نے ہجرت کر کے دبئی میں گلف سٹیل ملز لگائی اور اتنی چلائی کہ قطر کے امیر تک کو قرض دئیے، جس قرض کے عوض بعد ازاں جب قطر کے پاس رقوم آئیں تو ایون فیلڈز والے فلیٹ ایڈجسٹ ہوئے۔ تو ضیا الحق مرحوم نے انہیں ایک دفعہ دورہ امارات کے دوران پاکستان واپس آ کر کاروبار دوبارہ شروع کرنے کے عوض اتفاق فاونڈریز لوٹانے کی پیش کش کی تو وہ گلف سٹیل بند کر کے واپس لوٹ آئے۔ بعد ازاں یہی گلف سٹیل سعودیہ منتقل کی گئی اور وہاں نئے نام سے لگائی اور خاندانی تقسیم میں یہ میاں نواز شریف کے بچوں کے حصے میں آئی اور یوں حسین نواز اس کے منتظم ٹھہرے۔ پاکستان میں ایک عام سریا بنانے والی فاونڈری کا مالک نہین سنبھالا جاتا اور یہ مل اربن سکریپ سے سریہ بنانے کی سب سے بڑی مل ہے۔ حسین نواز اسی مل کی کمائی سے اپنے والد کی سیاست کا خرچ اور لاہور میں شریف میڈیکل سٹی کے اخراجات اٹھاتے ہیں۔
اس طرح کی ٹویٹ سے یوتھڑوں اور "للی کتا فورس" کے مالکان کو بہت آگ لگتی ہے اس لئے سوچا انہیں مزید آگ لگائی جائے۔ لو جی ہفتے بھر کا اہتمام ہو گیا۔
شروع ہو جاو اور ڈالرز بناو
🥳🥳🥳