838 ارب روپے امدادی پروگراموں پر، مگر تعلیم اور معیشت کے لیے صرف 46 ارب؟ قومی ترجیحات پر سنجیدہ مکالمے کی ضرورت ہے۔ غربت کا مستقل حل روزگار اور تعلیم ہے۔
#BISPReformNow
کسی بھی قوم کی اصل طاقت اس کے تعلیم یافتہ اور ہنر مند شہری ہوتے ہیں۔ جب بجٹ میں تعلیم، صنعت، کاروبار اور روزگار کو نظر انداز کر کے امدادی پروگراموں کو ترجیح دی جاتی ہے تو معاشی ترقی کی رفتار متاثر ہوتی ہے۔
#BISPReformNow
#BISPReformNow
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں، مگر دیہی سندھ کے ہزاروں بچے آج بھی بند اسکولوں اور بے روزگاری کے اندھیروں میں کیوں ہیں؟
عوام کے ٹیکس کا پیسہ وقتی امداد نہیں، مستقل حل مانگتا ہے۔
تعلیم دو، ہنر دو، روزگار دو تاکہ نسلیں خود کفیل بنیں، محتاج نہیں۔
#BISP
#EducationFirst