@tehree19 میرا اکاؤنٹ بھی کل بہت منت سماجت کے بعد اوپن ھوا تھا آج پھر صبح کو ایلون چاچا کا اپنی پتنی سے جھگڑا ھوا اور انہوں نے غصّے سے میرا اکاؤنٹ پھر ویریفیکیشن لگا دیا جیسے کہ میں اس جھگڑے کا ذمہ دار ھوں ، ابھی کچھ دیر پہلے اوپن ھوا پتا نہیں کب تک 😒

ایلون مسک کی مہربانی کی وجہ سے آج بہت دنوں کے بعد لسٹ لگائی ہے۔جس کا اکاؤنٹ مس ہو گیا ہے وہ۔مینشن کر دے
#MNS
پروموشن گروپ کا حصہ بنیں اور پوسٹ کو
لائیک اور ریپوسٹ کریں