🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان🇵🇰
🌴اے ایمان والو ! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو ،احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر
🌴اے رب العالمین ہمیں اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت ، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما
🌴اے اللہ کریم ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما اور ہمیں ایک دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے اور اس کا مداوا کرنے کی توفیق عطا فرما
🌴اے رب کریم ہمیں، ایمان کی دولت، سکون قلب، رزق حلال، نیک اولاد عطاء فرما اور ہمیں کسی بھی قسم کی محتاجی سے محفوظ بنا
🌴اے رب العالمین ہمیں وہ عطاء فرما جو ہمارے لئے بہتر ہے، ہمیں دینی و دنیاوی خسارے سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما
🤲آمین یا رب العالمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً
اے نفس مطمئن تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تو اس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے
ان شاء اللہ
🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲
میری لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کیے تمام اضلاع میں ترقی ہورہی ہے تمام شہروں کو خوبصورت بنادیا گیا ہے جنوبی پنجاب میں سیلاب کے وقت مریم نواز شریف صاحبہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہوئی ان سے یہ ہضم نہیں ہورہا
سمیہ عطاء شہانی ایم پی اے نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ قائد میاں نواز شریف کا ہر دور پاکستان کے لیے سنہری دور ثابت ہوا ہے، جس میں ملک نے ترقی کی منازل طے کیں اور عالمی سطح پر نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین بغض کی عینک لگا کر بات کرتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لیہ سمیت جہاں بھی نظر دوڑائی جائے وہاں میاں نواز شریف کے ترقیاتی منصوبے واضح دکھائی دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کچھ سیاسی عناصر نے آج تک اسرائیل کی جانب سے ہونے والے مظالم کی کھل کر مذمت نہیں کی، جبکہ پاکستان کی موجودہ قیادت عالمی سطح پر مسلم اُمہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں اور تمام مسلم ممالک کو ساتھ لے کر چلنے کے لیے سرگرم عمل ہیں، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں اپنے برادر اسلامی ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔
سمیہ عطاء شہانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ تو کشمیر کے مسئلے پر مؤثر آواز اٹھائی اور نہ ہی اسرائیلی مظالم کے خلاف واضح مؤقف اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما حقائق کو تسلیم کریں اور بغض کی عینک اتار کر ملک کی ترقی کو دیکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان کی قائد مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے تمام اضلاع میں یکساں ترقی کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔ صوبے کے ہر شہر میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور شہروں کو خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔ خاص طور پر جنوبی پنجاب میں سیلاب کے دوران مریم نواز شریف خود متاثرین کے ساتھ کھڑی رہیں، جو مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہا۔
مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم
چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
آنگن میں بیٹھ کر تو کبھی رہگزار میں
پیڑوں سے لگ کے اور کبھی دیوار و در کے ساتھ
کر کر کے انتظار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
دل بھی جلا جلا سا تھا آنکھیں بجھی بجھی
اس حال میں بھی ساجناں خواب و خیال پر
جتنا تھا اختیار تجھے سوچتے رہے
کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
یا اللہ! آج کی صبح ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما،
ہماری زبانوں کو ذکر سے تر اور ہمارے اعمال کو اخلاص سے بھر دے۔
جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما،
جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما،
اور جو نااُمید ہیں اُن کے دلوں میں اُمید کی روشنی جگا دے۔
آج کا دن ہمارے لیے خیر، برکت اور آسانیوں کا سبب بنا دے۔
آمین 🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
رَبَّنَا أَتۡمِمۡ لَنَا نُورَنَا وَٱغۡفِرۡ لَنَآ إِنَّكَ عَلَىٰ ڪُلِّ شَىۡءٍ۬ قَدِيرٌ۬
Our Lord Perfect for us our light and forgive us; surely You are Potent over everything
Surat At Tahrim Verse
🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌴*اے ایمان والو ! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو ،احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر*
🌴 *اے رب العالمین ہمیں اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت ، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما*
🌴 *اے اللہ کریم ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما اور ہمیں ایک دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے اور اس کا مداوا کرنے کی توفیق عطا فرما*
🌴 *اے رب کریم ہمیں، ایمان کی دولت، سکون قلب، رزق حلال، نیک اولاد عطاء فرما اور ہمیں کسی بھی قسم کی محتاجی سے محفوظ بنا*
🌴 *اے رب العالمین ہمیں وہ عطاء فرما جو ہمارے لئے بہتر ہے، ہمیں دینی و دنیاوی خسارے سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما*
*🤲آمین یا رب العالمین🤲*
🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ہمارے رب،ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا،اگر تو
نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم
خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے
اس مغفرت والی رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہم سے راضی ہوجا