@CSMR786 آپ جیسا بندہ بھی بغیر تحقیق کے ایسی خبر دے سکتا ہے حیرت ہے۔ حقیقت میں کوئی بہتری نہیں آئئ اور ہم ابھی بھی چوتھے کمزور ترین پاسپورٹ والا ملک ہیں
عالمی ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی پاکستانی پاسپورٹ کی ریٹنگ میں 28 درجے بہتری۔ پاکستانی پاسپورٹ عالمی رینکنگ میں 126ویں نمبر سے 98ویں نمبر پر آ گیا
بہشتی دروازے سے نکلتے ہی اپنی جیب چیک کی تو موبائل اور پرس غائب تھے میں نے پولیس والے کو بتایا تو پولیس والا کہنے لگا پتر یہ دنیاوی چیزیں ہیں جنت میں داخل ہوتے ہی فرشتے یہ چیزیں نکال لیتے ہیں ۔
میں نے کبھی بھی چالاک یا مطلبی لوگوں کو ڈپریشن میں مبتلا ہوتے نہیں دیکھا میں نے نہیں دیکھا ایسے لوگوں کو کبھی پنک اٹیک آتے ہوں یہ اذیتیں محض حساس اور مخلص لوگوں کے لیے ہوتی ہیں.
پہلا مقدمہ اُس ہوٹل کے خلاف درج ہونا چاہیے جس نے دریا کے بیچوں بیچ چارپائیاں لگا کر ناشتہ کروانے کا بندوبست کیا
دوسرا پرچہ اُس ٹورازم کمپنی پر ہونا چاہیے جو بغیر کسی حفاظتی رہنمائی کے اُس خاندان کو یہاں لے آیا۔
تیسری ذمہ داری
محکمہ موسمیات پر عائد ہوتی ہے، جس نے وقت پر کوئی وارننگ یا الرٹ جاری نہ کیا۔ چوتھا اور سب سے اہم پرچہ حکومت اور انتظامیہ اور ریسکیو اداروں پر ہونا چاہیے، جو پندرہ منٹ میں پانچ لاشیں تو نکال سکتے ہیں، لیکن تین گھنٹے کی مسلسل کوشش کے باوجود ایک بھی زندہ انسان بچانے میں ناکام رہے۔