مسلم لیگ ن الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے ہم روزانہ 10 , 12 گھنٹے کام کررہے ہیں۔ الیکشن پروپیگنڈے پر نہیں کارکردگی پہ لڑا جاتا ہے۔ 21 اکتوبر کے بعد سے ہم مسلسل کام کررہے ہیں۔
انشاءاللہ پاکستان پر دوبارہ برا وقت نہیں آئے گا اور نہ ہی کبھی 9 اور 10 مئی جیسے واقعات دوبارہ ہونگے۔ اللہ کی مدد سے ریاست پر حملہ آور ہونے والے نشان عبرت بن کر رہینگے اور راوی بھی چین ہی چین لکھتا رہے گا ۔
یاد تو ہوگا جب رانا ثنا اللہ کی بیوی خان حکومت سے ہاتھ جوڑ کر التجا کررہی کہ انکے شوہر کو دو دن سے بھوکا رکھا ہوا ہے انہین دوائیں اور کھانا دینے کی اجازت دی جائے۔
شدید سردی مین انہین کمبل بھی نہی دیا گیا تھا
#خان دور سیاسی انتقام کا دور
#BrandNawazSharif
نوازشریف کا کارکردگی میں مقابلہ کسی سیاسی جماعت کے بس کی بات نہیں کام کیئے ہوں خدمت کی ہو تو عوام ان کو سہراتے ہیں کام بولتے ہیں عوام نے سی پیک بنانے والے لوڈشیڈنگ مہنگائی دہشتگردی ختم کرنے والے میٹرو بس اورنج ٹرین بنانے والے نوازشریف کو ووٹ دینا ہے
نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے اپنے دورہ کراچی کے دوران سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے انتخابی حلقہ این اے 242 کے مرکزی دفتر میں سندھ اسمبلی کے امیدواروں خواجہ شعیب ، صالحین تنولی اور انعام جتون سمیت دیگر لیگی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارٹی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیگی رہنماؤں نے انتخابی تیاریوں اور اپنے حلقوں میں جاری سرگرمیوں سے رانا مشہود احمد خاں کو آگاہ کیا۔ گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خاں نے کہا کہ کارکن گھر گھر جاکر عوام کو متحرک کریں اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا پیغام ہر گھر میں پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ کےفضل اور عوام کی طاقت سے مسلم لیگ (ن) فتح حاصل کرے گی۔نواز شریف کی قیادت میں ایک بار پھر عوام سے کئے تمام وعدے پورے کریں گے۔
#Ranamashhood
علما کرام کے ساتھ اپنے دور حکومت میں ایسا وحشیانہ سلوک کرنے والی تحریک انصاف آج کل یہ بولتی نظر آتی ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے وہ "پاکستان کی تاریخ میں" پہلی مرتبہ ہوا ہے۔
یہ سب انکے گناہ پلٹ پلٹ کر واپس آ رہے ہیں
کہاں ھے وہ مشرف جو کہتا تھا
Nawaz Sharif is history
Benazir Bhuto is history
انکو پاکستان آنے کی اجازت نہی ھے۰
انکا دور ھمیشہ کے لئے ختم کر دیا گیا ھے۰
ھم تو اللہ کے فضل وکرم سے وآپس آگئے۰
وہ کدھر ھے؟ یہ ھوتا ھے مکافات عمل۰
راوی نے کیاکمال آگ لگائی ہے، پوری پی ٹی آئی نورین کے رونے پہ لگادی ہے، ان کی تکلیف سے اندازہ ہورہا ہے کہ اکیلا راوی یعنی میرا بھائی حسن ایوب اِن پر بھاری ہے۔
@HassanAyub82
بہت کوشش کی اپنےن لیگی چھوٹےبھائ احدفرحان کے لئیےانکی سالگرہ پرایک وڈیو بناؤں لیکن افسوس اپنی digital knowledgeسےمار کھاگئی۔احدفرحان کوسالگرہ کی مبارکباد قبول ہو۔اللہ آپکو بہت ساری خوشیاں دےاور ن لیگ میں آپ کامیابی کاسفر طےکرتےرہیں آمین۔
ن لیگ کاشیر۔احد فرحان🎂🌟🌹🐅@AhadFarhan7