#آج کی خوشخبریاں
پلاٹ الاٹمنٹس کیس میں قائد پاکستان میاں نواز شریف باعزت بری🌹
سعودی عرب💞 پاکستان کے ساتھ 25 ارب ڈالر متحدہ عرب امارات 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کےلیے تیار روس چین ایران قطر کے بعد کویت❤️ بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا وعدہ
ریلوے کرایوں میں 33 فیصد کمی👍
فالو بیک نہ دینے والے کو 24 گھنٹوں کے بعد انفالو کر دیا جائے۔
فالو بیک دینے کے بعد جو بھائی بعد میں انفالو کر دیتے ہیں ان کو بھی بلاک کر دیا جائے گا
تا کہ ان کی سیلیبرٹی پن نکل جائے۔
ادھر کوئی سیلیبرٹی نہیں سب لوگ اپنی اپنی پارٹی کےلئے کام کرتے ہیں اور اپنے اکاؤنٹ پروموٹ کرنا ہے
#برطانیہ نے دنیا بھر کیساتھ اپنے تجارتی مراسم کے فروغ کیلئے ایک نئی تجارتی سکیم شروع کی ہے جسکے تحت پاکستان سمیت 64 ممالک اپنی پروڈکٹس برطانیہ کو ڈیوٹی فری ایکسپورٹ کر سکیں گے- اب پاکستان کی %94 مصنوعات بغیر ڈیوٹی اور ٹیرف UK پہنچیں گی جس سے 120 ملین پاؤنڈز کی سالانہ بچت ہوگی-
#وزیر اعظم، پیٹرن شہباز شریف نے چوہدری ذکا اشرف اور مصطفے رمدے کوپی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز نامزد کردیا
ذکا اشرف دوبارہ اور سپریم کورٹ وکیل رمدے پہلی دفعہ چیئرمین پی سی بی بننے کے امیدوار ہیں👇👇👇