@Saba5670 اس کو بھیں۔۔ بولتے ہیں۔۔۔ اس کے پکوڑے بھی بنائے جاتے ہیں۔۔ اور قیمے وغیرہ میں ڈال کر سالن بھی بنتا ہے۔۔۔ یہ میرے نانکے شہر جھنگ میں عام ملتی ہے۔۔۔ مگر ساتھ ہی ہمارا شہر ہے گوجرہ وہاں پہ آج تک نہیں دیکھا اسے۔۔۔
پیرا فورس پہ حکومت پنجاب کو کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔۔۔ پنجاب میں کاروباری حلقوں میں پیرا فورس کو ناپسند کیا جا رہا ہے جس کا سیدھا سیدھا نقصان حکومت پنجاب کو ہوگا۔۔۔