السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️
*ہر صبح کا آغاز اس امید کے ساتھ کریں کہ آپ کا کوئی بھی فیصلہ اس کی رضا کے بغیر نہ ہو ہر جگہ آپ کی ہر خوشی ہر غم میں اگر اس کی رضا شامل ہو تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی*🤍🎀
_GOOD MORNING PAKISTAN🌹
بکرے کی ماں کب تک ۔۔
کیلیفورنیا میں 1970 کی دہائی میں ایک پراسرار قاتل نے خوف پھیلا رکھاتھا۔ وہ رات کے اندھیرے میں گھروں میں داخل ہوتا، خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا، بعض اوقات قتل کرتا اور پھر یوں غائب ہوجاتا جیسے کبھی وہاں آیا ہی نہ ہو۔ پولیس ہر واردات کے بعد پہنچتی
1/11
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسد محمود کے مبینہ چار کنال کے پرتعیش گھر کی ڈرون فوٹیج وائرل ہونے کے بعد بحث چھڑ گئی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ گلی نمبر 83 میں واقع یہ قیمتی مکانات جاوید اقبال اور امان اللہ نامی افراد کے نام پر رجسٹرڈ ہیں، جس نے بے نامی جائیدادوں کا شبہ پیدا کر دیا ہے
عوام اب جے یو آئی (ف) کی قیادت سے یہ سیدھا سوال کر رہے ہیں کہ اگر یہ گھر قانونی طور پر ان کے نام نہیں ہیں، تو ان کا ان مشکوک افراد سے کیا تعلق ہے؟ اربوں روپے مالیت کی ان جائیدادوں کے اصل فنڈز اور ملکیت پر اب شدید عوامی دباؤ اور تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
9نومبر کو پاکستان سمیت مختلف مقامات پر شاعرِ مشرق، مفکر اور فلسفی ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش (یومِ اقبال) منایا جاتا ہے
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
🌷🎁🎂🎈🎂🎁🌷
بچے تو مریم نواز کے دیوانے ہوئے پڑے ہیں. یہ دیکھیں کہ کچھ بچوں نے مریم نواز کیلئے تحائف تیار کئے تھے، ان بچوں کو سٹیج پر آنے سے روکا جارہا تھا، لیکن مریم نواز کی اجازت سے وہ سب سٹیج پر آگئے. جذباتی منظر. ❤️
پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی طرف سے پھینکے گے ڈرون کو مار گرادیا گیا،،،
پولیس کے مطابق ڈرون کو پولیس پوسٹ پر حملے کی غرض سے اڑایا گیا تھا