ذرا سوچئے :
کیا یہ سب نعمتیں اس بات کی مستحق نہیں کہ اس چھوٹی سی زندگی میں اللہ رب العزت کے احکامات کو پورا کیا جائے ؟ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں کو اپنایا جائے ؟ اور گناہوں سے دور رھا جائے ؟ اور عمل میں اخلاص پیدا کیا جائے ؟
فوج پر تنقید ایک بہت خطرناک کھیل ہے
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے 100 فیصد انڈیا ہے
پاکستان کی فوج کمزور کرنے پر دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرکے اتنا بڑا فتنہ کررہا ہے : خان2020 #FromArchives
اگر کسی دوست کے پاس جو PTI کا ورکر ہو عمران خان کی کوٸی تصویر یا ویڈیو ہو
جس میں وہ کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو پھر تو یہ سب غلط ہے
اگر نہیں تو پھر اپنے ایمان کا خیال رکھنا۔
تھوڑا نہیں پورا سوچیے اور تحقیق کیجئے
📳"हैंडल आपका प्रमोशन हमारा"📳
📳दोस्तों माफ किजिए किसी को सिंगल प्रमोट नही कर पाया क्योंकि सब लोग अज़ीज़ हैं किसी को नाराज़ नही कर सकता।
📳निर्देशों का पालन करें:👇
▪️
1.दोस्तों रीपोस्ट ♻️ अवश्य करें।
2.रीपोस्ट ♻️ करने वालों को फालो करें।
3.कमेंट में अपनी यूजर I'd जरूर लिखें।
مریم نوازشریف بالکل سچ کہتی ہیں کہ چیف جسٹس عمراندار ہے. سپریم کورٹ نے سہولتکاری کی نئی تاریخ قائم کردی، کیس ہائیکورٹ میں زیرسماعت تھا، لیکن چیف جسٹس نے نہ صرف کیس اپنے پاس سنا، ہائیکورٹ پر دباؤ ڈالا، اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے پر کمنٹس کہے، ہائیکورٹ پر اثر انداز ہوئے اور ڈیڈلائن تک…
اعتزازاحسن عمران خان کے ساتھ بھی اور زرداری کے ساتھ بھی ۔۔۔۔۔ پیپلز پارٹی عمران خان کو نکالنے کا کریڈٹ بھی لیتی ہے اور ان کے جگر ا��تزازاحسن کو سنٹرل ایگزیکٹیو کا رکن بھی رکھا ہے۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد ہے یا کراچی کے "سسٹم" کو بچانے کی کوشش۔
چند دن قبل یہ ب��ت دوٹوک بتا چکا ہوں کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی واپسی کے راستے میں کوئی رکاوٹ موجود نہیں اور وہ اتنی طاقت کے ساتھ واپس آ رہے ہیں کہ کوئی رکاوٹ انکے راستے میں کھڑی نہیں ہو سکے گی ۔۔ آنے والے وقت میں ملکی سیاست پر انکی گرفت بہت مضبوط ہونے جا رہی ہے جبکہ دوسری���
اس مہینے کےبجلی کےبل بڑے فساد کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں ۔حکومت کو چاہئے کہ وہ سرکاری ملازمین ، افسران، ججوں، جرنیلوں اور دیگر کی مفت بجلی کی سہولت ختم کرکے اس ماہ غریبوں کے بجلی بلوں پر عائد تمام ٹیکسز واپس لیں۔زندگی بھر مفت بجلی استعمال کرنے والوں سےبل لےکر اس کمی کو پورا کیاجائے۔