صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان صاحب کے اعزاز میں ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین (PHA) غزالی سلیم بٹ صاحب کی جانب سے ظہرانہ۔
منسٹر ہیلتھ پنجاب خواجہ عمران نذیر صاحب اور کوآرڈینٹرٹو منسٹر ہیلتھ پنجاب جنید عظمت بٹ بھی مجود تھے۔
آپ اس جملے کو ٹویٹ کے لیے زیادہ مؤثر اور مختصر اس طرح لکھ سکتے ہیں:
"عمران نیازی کی ناکام پالیسیوں نے پاکستان کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔"
"عمران نیازی کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔"
شخصیت پرستی بت پرستی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے ۔ بتوں کا دماغ نہیں ہوتا کہ خراب ہو جائے ۔
لیکن جب تم انسان کی پوجا کرتے ہو ۔
تو وہ فرعون بن جاتا ہے ۔
امام غزالی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ