حکومت، ججز، فوج، صحافی ، بیوروکریسی اور گمراہ کرنے والے علماء پر تنقید کرنا پاکستان کے ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے،
اسکو بغاوت یا غداری سے نہ جوڑا جائے۔
@xadeejourno
یہ نغمہ ہماری اجتماعی شناخت، پاکستانیّت اور اس جذبے کی عکاسی کرتا ہے جو آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد مزید مضبوط ہوا۔ پاکستان ہميشہ زندہ باد! 🇵🇰
اگر آپ کا مذہب، آپ کا الحاد، آپ کا سوشلزم، آپ کا کیپٹلزم، آپ کا لبرلزم، آپ کا سیکولرزم، آپ کا فیمینیزم آپ کو دوسرے انسانوں سے نفرت، انتہا پسندی اور شدت پسندی کی طرف لے جا رہا ہے تو معاف کیجئے، آپ نا مذہبی ہیں، نا ملحد ہیں، نا سوشلسٹ ہیں، نا کیپٹلسٹ ہیں نا لبرل ہیں نا فیمینسٹ ہیں اور نا ہی فری تھینکر ہیں۔ آپ تو بس ایک نفرت زدہ متشدد انسان ہیں۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖
@5IFTI5
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💐
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے💖
آج جنید حفیظ کی زندگی کے 13 قیمتی سال ضائع ہوچکے ہیں۔ پروفیسر کے بوڑھے والدین آج بھی بیٹے کے غم میں روزانہ مرتے ہیں۔ ان کا نام آج بھی جیکسن سٹیٹ یونیورسٹی کےHonor بورڈ پر ہے اور وہ خودملتان جیل کے فرش پر بیٹھا رہتا ہے. اللہ سے دعا ہےکہ 2026 کو جنید حفیظ کی رہائی کاسال ثابت کرے۔
بی ایل اے کے پیچھے بھارت ہے ، ٹی ٹی پی کے پیچھے افغانستان ہے ،
افغانستان کے پیچھے بھی بھارت ہے، اور بھارت کے پیچھے اسرائیل ہے،
اسرائیل کے پیچھے امریکہ ہے ، امریکہ اور پاکستان دونوں ایک دوسرے کے آگے پیچھے ہیں۔
کچھ سمجھ نہیں آرہا ، اللہ تعالی سمجھنے کی توفیق دے کہ کیا یو رہا ہے
حضرت عبدﷲ بن عباس رضي ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سرور کائنات ، فخر موجودات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زمین پر بیٹھتے،
زمین پر کھانا تناول فرماتے،
بکری کو باندھ لیتے،
اور
جو کی روٹی پر غلاموں کی دعوت قبول فرماتے۔''
اس حدیث کو امام طبرانی اور بیہقی نے روایت کیا
#معاملات_رسول
پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو شادی، طلاق، نند بھابھی کی لڑائی، ساس بہو کی چپقلش ،بہو کا حمل گروانا اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے علاؤہ اور کوئی موضوع نہیں لکھنے یا دکھانے کو ملتا۔
#پاکستانی_ڈرامے