📢 روندے قادر یونیورسٹی نوں۔
نمل یونیورسٹی کا بھی حساب چیک کریں۔شہباز شریف نے 100 ایکڑ زمین دی تھی ۔لیکن شائد نمل یونیورسٹی 10 ایکڑ سے بھی کم جگہ پر بنی ۔
باقی زمین کہاں کس نے کن کو بیچی ۔
تفتیشا پتہ کیا جائے۔۔۔
🚨 BREAKING NEWS :
Iran Launches Massive Strike on Kuwait’s Oil Facilities
According to reports, Iran has carried out another major airstrike targeting Kuwait’s oil infrastructure. The attack is being described as one of the most significant strikes so far, sending shockwaves across the region.
The latest escalation has sharply increased tensions between the two countries, raising fears of a broader confrontation in the Middle East.
@ibnehussain03 تو کیا حکومت کی عوام دشمنی کی پالیسیاں دل پر پتھر رکھ کر بنائے اور عوام کو غربت کی چکی میں پیس کر رکھ دے اس تنقید کرنے سے عوام یوتھیا بن جاتی ہے اب تک وزیر اعظم نے صرف اشرافیہ کو نوازا ہے نئے الیکشن اگر شفاف ہوئے تو شہباز شریف کی وجہ سے ن لیگ 3 سیٹیں بھی نہیں جیت سکتی
راجہ شہزاد ہر وقت حکومت پہ تنقید کرتا ہے یہ دراصل ن لیگ کا نہیں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے۔۔۔چلیں تنقید کرنے سے شہزاد پی ٹی آئی کا ہوگیا۔۔۔۔تو جو لوگ مہنگی بجلی۔گیس۔پٹرول ڈیزل پہ حکومت کے قصیدے پڑھتے ہیں اور تاویلیں پیش کرتے ہیں وہ پکے سچے ورکر ہیں۔؟؟
لندن کے اس کلینک کے خلاف برطانیہ میں درخواست دینی چاہیے جس سے خواجہ حارث نے جعلی کاغذات تیار کروائے اور ظاہر جعفر کو بچانے کی کوشش کی۔ خواجہ حارث جیسے وکیل وکالت کے نام پر دھبہ ہیں۔
بات سے بات نکلتی ہے، ظاہر جعفر کی پھانسی برقرار رہنے سے یاد آیا وہ ایاز امیر صاحب کے بیٹے نے بھی تو اپنی بیوی سے بھاری رقم چھین کر اس کو ڈمبل مار کے قتل کیا تھا، اس کا مقدمہ کس سطح تک پہنچا ہے؟
اینویں ای یادآ گیا
نواز شریف صاحب کے ساتھ سب سے بڑی زیادتی ان کے بھائی نے کی ان کی حکومتی کارکردگی نے کی ہے اور گلگت بلتستان میں میاں صاحب عرفان صدیقی صاحب کی لکھی پرانی تقاریر کر رہے ہیں جو زمینی حقائق سے بالکل اس وقت کٹی ہوئی ہیں
مجھے کیوں نکال گیا والا سوال اب اہم نہی رہا جنہوں نے نکالا تھا آنہوں نے چار سال سے شہباز شریف کو مکمل اقتدار اور سپورٹ دے رکھی ہے پنجاب بھی مریم نواز کے پاس وہ مکمل سیاہ سفید کی مالک ہے
سوال اب یہ کہ نون لیگ کو تو اقتدار واپس مل گیا مگر عوام کو کیا ملا ہے ؟ ان کو کس بات کی سزا دی جا رہی ہے ؟ ان کی زندگی کیوں مہنگائی کے جہنم میں جلا دی ہے؟
یوں کرو عوام کی کھال اتار کر اس میں بھوس بھر دو تاکہ سیٹھ کی الیٹ کی کپیسٹی پیمنٹ پوری ہو جائے کیا یہ معاہدے عوام نے کیے تھے ؟
آپ کو رتی بھر حیا نہی آتی عوام پر اتنا ظلم کرنے پر ؟
حکومت کے اپنے ادارے بتا رہے کہ پاکستان میں مہنگائی ریکارڈر سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ نون کے وزیر روزانہ منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ حکومت نے مہنگائی کم کر دی ہے
جانے کونسی دنیا میں یہ وزیر بستے ہیں جو حقائق سے اتنے کٹ چکے ہیں
تم ایک پاگل شخص ہو اگر میں نا ہوتا تو تم جیل میں سڑ رے میں تماری چمڑی بچا رہا ہوں دنیا اب اسرائیل سے مزید نفرت کرے گئی امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ بہت بد زبانی سے پیش آئے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم اوکے اوکے کہتا رہا ایران کے سخت رویہ نے دو پاگلوں کو آپس میں لڑا دیا
میاں صاحب جو تبادلہ خیال کریں گے وہ یہ ہوگا شہباز شریف جو عام عوام اور معیشت پر چھریاں چلا رہا ہے اس منہ سے ووٹ تو کوئی نہیں دینے والا ۔ لہٰذا میں میدان آجاتا ہوں شاید میرے منہ اور 2013 سے 2017 کی شاندار کارکردگی یاد دلا کر ووٹ مانگتے ہیں ۔ میاں نواز شریف جیسا وزیراعظم معیشت کے لئے انفراسٹرکچر کے لئے خارجہ پالیسی کے لئے اب تک بہترین وزیراعظم تھے ۔اب ن لیگ ووٹر صرف نواز شریف کے منہ کو ووٹ دیگا چاچو نے مایوس کیا بلکہ مریم نواز کی اچھی کارکردگی پر بھی پانی پھیر دیا۔ اگلی بار بلاول سرکار ۔
پاکستانی راکٹ فورس کے نئے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نعمان زکریا کا بھارت کو واضح پیغام:
"مستقبل کی جنگ میں بات منٹوں کی نہیں، سیکنڈوں کی ہوگی۔"
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کا کسی جارحیت کا ارادہ نہیں، لیکن دفاع اور دشمن کو باز رکھنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ 🇵🇰💪 🔥
یہ ہیں وفاقی وزیرِ محافظِ کپیسٹی پیمنٹس اویس لغاری
ان حضور کے مطابق جو آدمی اپنی چھت پر سورج کی روشنی قید کر کے بجلی کا بل کم کرے، وہ 'بوجھ' بن جاتا ہے، اور جو قوم کی جیب سے اربوں کھینچ کر بند پڑے کارخانوں اور بجلی گھروں کے معاہدے پالے، وہ معیشت کا محسن کہلاتا ہے۔
اصل جرم بجلی بچانا نہیں، ان ہاتھوں سے نکل جانا ہے جو برسوں سے عوام کی جیب کو اپنی جاگیر سمجھتے آئے ہیں۔ اب رعایا نے سورج سے دوستی کر لی ہے تو دربار کو تکلیف ہو رہی ہے۔"
ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی بیچ کر بھی حکومت کا وزیر کہہ رہا ہے کہ ہم نے دو سالوں میں بجلی انتہائی سستی کردی ہے
یہ والا کانفینڈنس صرف پی ٹی آئی میں ہوا کرتا تھا
صحافی ہرمیت سنگھ کی بڑی خبر 🔥🔥🔥
عمران خان کیلئے اعلیٰ سطح پر انتہائی رازداری کیساتھ اہم مذاکرات کم و بیش تین ہفتے سے جاری ہیں اور مذاکرات ان سے نہیں ہورہے جو اس وقت تحریک انصاف کی براہ راست قیادت ہیں نہ ہی انہیں شامل کیا گیا۔ امکان یہ ہے کہ عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جلد بحال ہوجائے گا۔ فیملی، وکلاء اور پارٹی کی ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ اہم یہ ہے کہ وہ شخصیت جس نے حال ہی میں بیرسٹر گوہر کے گھر محسن نقوی سے ملاقات کی، عمران خان اس سے ملنا نہیں چاہیں گے۔