پیدائشی مسلم لیگی ،فون نمبر 15199960845+۵ جنوری ۵۵فیصل آبادکے چک نمبر 164ر-ب مہیس میں پیدا ھوا، اور 1998 میں کینیڈا آ گیا ، 20سال پی او ایف واہ کینٹ میں جاب کی،
اڈیالہ جیل کی مبینہ اندرونی کہانی نے نیا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم کو کیس کے قانونی نکات سے زیادہ صحت کے بیانیے، شور شرابے اور میڈیا کی توجہ برقرار رکھنے پر فوکس کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
کل اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی بینائی، بلڈ پریشر اور بشریٰ بی بی کے سیل میں سانپ، بچھو کی موجودگی کا معاملہ اٹھانے کی حکمت عملی تیار ہے۔ مقصد مبینہ طور پر کارروائی کو طول دینا، فیصلہ سردیوں کی چھٹیوں تک مؤخر کرانا اور عدالتی کارروائی کو متنازع بنانا ہے۔
اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو سوال یہ ہے کہ عدالت میں انصاف مانگنے کی تیاری ہے یا عدالت کو سیاسی تھیٹر بنانے کی؟ کیس کے میرٹ پر دلائل دینے کے بجائے شور، سنسنی اور کیمرے کی تلاش آخر کس چیز کی علامت ہے؟
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے
سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے
جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
عمران خان نیلسن منڈیلا بنتا تھا اب این آر او منڈیلا بن گیا ہے،عمران خان کو منڈیلا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے،ریکارڈ نکال لیں عمران خان کی جیل میں ملاقاتیں نوازشریف سے زیادہ ہیں،جو صبح شام بکرے کی ران،دیسی گھی میں کھانے کھارہا ہے وہ کیسے بیمار ہے؟
ساہیوال کے ایک ریڑھی بان نے مریم نواز شریف کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہاں ترقیاتی کام تیزی سے ہو رہے ہیں، اس کے مطابق وہ ریڑھی لگا کر سکون سے اپنا رزق کما رہا ہے اور اسے کسی قسم کی پریشانی نہیں، تنقید اور کرپشن کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اس نے کہا کہ یہاں ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہورہا ہے✌️❤️
ایک طرف اقتدار کے مزے، عہدوں اور پروٹوکول سے بھرپور فائدہ اٹھانا اور دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرنا، یہ دونوں کام بیک وقت نہیں چل سکتے۔ سیاست میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِعمل
#فیصلہ_صرف_عوام_کا