لو جی ایک ایٹمی ملک اور خرمین شریفین کی حفاظت اور دنیا میں اپنے آپ لمبرون کہنے والوں نے ایک بار پھر وہ کارنامہ انجام دے دیا جو آج تک ہالی ووڈ اور بالی ووڈ والے بھی نہیں کر سکے قسم سے آئی ایس پی آر کے لونڈوں لپاڑوں سے تو جہانگیر خان اور شاہد خان کی اداکاری ہزار گنا بہتر ہے ایسی 👇
I want every woman in Punjab to know something important.
If you ever feel unsafe, you don’t have to struggle to make a call. Just shake your phone, and the Women Safety App can alert Punjab Safe Cities/Police for help.
That’s one of the reasons I launched Women Safety App 2.0 on 8 March 2024.
Please download it, keep it ready and share it with the women you care about. Your safety will always be my priority. 🩷
📱 Download Women Safety App:
Android: https://t.co/Lk14xSHtPt
iPhone: https://t.co/w9TjQqEi50
وطن عزیز میں تو لوگ اسطرح جیل کاٹ رہے ھیں جیسے ننھیال گئے ھوۓ ھیں۔ ٹویٹ ، خوراک ، ملاقاتاں، سیاسی میٹنگ، ورزش کی مشینیں ، یہ سب کچھ سسرال میں بھی میسر نہیں ھوتا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ملاقات،باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال،عوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگو
سپیکر ملک محمد احمد خاں کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ
سپیکرملک محمد احمد خاں کی اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تاریخ ساز کامیابی پر مبارکباد
سپیکر ملک محمد احمد خان کاطلبہ کیلئے ہونہار سکالر شپ اورلیپ ٹاپ سکیم پر خراج تحسین
سپیکرملک محمد احمد خان نے قصورمیں جاری بیوٹیفکیشن پلان اوردیگر پر اجیکٹس کو بھی سراہا
پنجاب کے ہر شہراورہرگاؤں کی یکساں ترقی ہمارا عزم ہے۔مریم نوازشریف
پنجاب میں 45ہزار کلو میٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کی تکمیل ایک ریکارڈ بن چکا ہے۔ مریم نوازشریف
اضلاع میں کیتھ لیب،کینسر سینٹر،پیڈز ہسپتال اوردیگرطبی سہولتیں لارہے ہیں۔مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ترقیاتی پراجیکٹس پنجاب کی تا ریخ کا سنہرا باب ہیں۔سپیکر ملک محمد احمد خاں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ترقی کے سفر میں ہر طبقے کو شراکت دار بنایا ہے۔سپیکر ملک محمد احمد خاں
بچوں اورخواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایکٹ کی تشکیل خوش آئند امر ہے۔سپیکر ملک محمد احمد خاں
#MalikMuhammadAhmadKhan #MaryamNawaz #PMLN #SpeakerPunjabAssembly #PunjabAssembly
😁😀 A Nigerian parking attendant clamps a police car for parking on the disabled space in London.
The conversation between him and the police officer.....
ایک سپیکر کا کیا کام ہے اس طرح انتظامی معاملات میں بیوروکریسی کی حاضریاں لگائے؟
اسمبلی آپ سے چلتی نہیں باہر شعبدہ بازی کے لیے آپ شیر ہیں۔
لیکن یہی مسئلہ ہے ہر کوئی دوسرے کے کام کے پیچھے ہے اپنا نام نہیں کرنا چاہتا۔
اور اس جیسے گماشتے اوقات سے باہر ہیں۔
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.
یہ وقاص ہراج صاحب ہیں
اگر یہ آپکو کوئی بدمعاش یا غنڈہ لگ رہیں ہیں تو آپ غلط ہیں یہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے MSF کے صدر اور بس طالبعلم ہیں
غنڈہ گردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ گھومنا تو انکا سائیڈ بزنس ہے
🚨🚨 کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے بس ٹرمینل راولاکوٹ کی حفاظت پر مامور قانون نافظ کرنے والے اہلکاروں پر فائر شروع کر دیا۔
ان کی اندھا دھن فائرنگ سے رینجرز کے DSR برکت کے سر پر گولی لگی جس سے انکی شہادت ہوگئی۔
Rusya Savunma Bakanlığı, Ukrayna'daki cephe hattı yakınlarında Rus askerleri için inşa edilen yer altı marketinin görüntülerini paylaştı.
Bakanlık, marketi askerlerin “ev ortamını hissedebileceği bir yer” olarak tanıttı.
انگریزوں کی چیخیں نکل گئیں جب سزا یافتہ مجرم رسل برانڈ نے جیل کر اندر سے بیوی کے ذریعے پوڈکاسٹ پہ “خطاب” کرنے اور مزید پیسے بنانے شروع کر دیے۔ وہ بھی مظلوم بنا ہوا ہے، عالم اعسائیت کا لیڈر، اور ظالموں کا شکار۔
ان سب مجرموں کی ایک ہی پلے بُک ہے 😂
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے)
اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے
https://t.co/ZFEFcCw5Fp
لاہور کے شہریوں کے لیے جدید سفری سہولت کی تیاری جاری ہے۔ ٹرام بس کو پاکستانی سڑکوں کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وژن، پنجاب میں جدید اور معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا دور! ❤