What went into that destructive spell❓ 🎯
Razaullah opens up about the gameplan and the approach that helped him make an impact on Day One 🔥
#PAKvSL | #CricketKaJashan
دو سال بعد تو جیل پوچھتی ہے کہ کہاں ہو،ہمیں تو اے سی نہیں دے گا،ہمیں تو پنکھا نہیں دے گا،میں ایکس پریزیڈنٹ ہوں،خود ایکس پرائم منسٹر ہے اور وہ بھی جعلی 🤧
مرشد زرداری پہلے ہی بتا چکے ہیں
اللہ پاک عمر چیمہ کو پی ٹی ائی والوں کے شر سے بچائے آمین / جو علامات عمران خان اپنے خط میں بتا رہے ہیں وہ تو ڈاکٹر بھی نہیں بتا رہے حالانکہ پی ٹی ائی والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے کسی کو وینٹی لیٹر پہ بھی سپیس نہیں دیا جو بیماری کا مذاق اڑاتے تھے عمران خان مایوسی کا شکار ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو اگلا موقع بھی ضائع ہو جائے گا
ایک لمحے کے لیے تصویر کریں وہ کتنا خبیث طبیعت کا انسان تھا
ڈاکٹروں نے کہا آپ نے پسینہ نہیں آنے دینا دوائیاں وقت پر لینی آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
لیکن اُس بے غیرت نے گرمی میں زمین پر سلایا“ چینی اس لیے پھینکی کہ چیونٹیاں کاٹیں“ دو دن کھانا نہیں دیا تھا
معلومات کی بنا پر بتا رہا پختونخوا کے بعد سندھ کی باری تھی ان کے کرپشن کے معاملات کھلنا شروع ہوئے تھے معلومات نکلنا شروع ہوئی تھی مگر زرداری صاحب نے مہارت سے یہ سیلاب نون لیگ خاص کر پنجاب کی طرف موڑا اور آپ دیکھیں نون لیگ نے پنجاب میں پینک ہو کر یا فرسٹیشن میں ریکشن دے بھی دیے اور ایک مہم بھی شروع کروا دی حالانکہ مریم کے اقتدار کو فوری کوئی خطرہ نہی ہے
مگر جو ریکشن دے رہے اس سے معاملات خراب ہو رہے نون اگر سیانی ہوتی تو پی پی کی طرف رخ رہنے دیتی کیونکہ صوبوں معاملے اصل تکلیف ان کی ہے
انگریزوں کی چیخیں نکل گئیں جب سزا یافتہ مجرم رسل برانڈ نے جیل کر اندر سے بیوی کے ذریعے پوڈکاسٹ پہ “خطاب” کرنے اور مزید پیسے بنانے شروع کر دیے۔ وہ بھی مظلوم بنا ہوا ہے، عالم اعسائیت کا لیڈر، اور ظالموں کا شکار۔
ان سب مجرموں کی ایک ہی پلے بُک ہے 😂
نواز شریف کی کلچ پلیٹوں کے بیٹھ جانے کا ذکر کر کے اس پر بھنگڑا ڈالنے والے یوتھڑو، تمہارے خان کی ہیڈ لائیٹس جواب دے گئی ہیں۔ یہ قدرت کا جواب ہے تمہاری بکواسیات کا۔
ات خدا دا ویر
میں پنجاب کی تقسیم کے خلاف پہلی آواز بن رہا ہوں. میرے نزدیک وسائل کا بےدردی سے استعمال اور مالی تباہی کئی گنا بڑھ جائےگی جو لوگ پنجاب کی تقسیم کے خلاف ہیں وہ میری آواز سے آواز ملائیں. اگر کوئی ریفرینڈم بھی کرنا ہی چاہتا ہے تو پھر صوبوں کی تقسیم کے خلاف ہی ووٹ پڑنا چاہئے.
Your father, Imran Khan, repeatedly used to say during his time as PM that politicians only fall ill when they are sent to jail; otherwise, they remain perfectly healthy.
Your father IK, proudly said to remove the AC from the jail cell of ex PM Nawaz Sharif!!
عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی دوہرا معیار اب کھل کر سامنے آ رہا ہے۔ کل میاں نواز شریف صاحب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کے لیے بیماری کی بنیاد پر ریلیف کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا، آج جب یہی معاملہ عمران خان کا ہے تو مؤقف بدل گیا ہے۔اصول شخصیات اور سیاسی وابستگی دیکھ کر نہیں بدلے جاتے۔ اگر طبی بنیادوں پر ریلیف ایک قانونی حق ہے تو وہ سب کے لیے ہے، اور اگر غلط ہے تو پھر سب کے لیے غلط ہونا چاہیے۔ سیاست میں اصولوں کا اصل امتحان اپنے لیے وہی معیار قبول کرنا ہے جو دوسروں کے لیے مقرر کیا جائے
معافی جنرل کو مانگنی ہوگی ‘ پیچھے نہیں ہٹے گے
قوم ‘ عوام ‘ میڈیا ‘ شہدا کے خاندانوں کو گمراہ کرنیکی کوشش ؟
‘ ملک بھر میں جاکر عوام کو سچ بتائونگا ‘ میرا دعویٰ برقرار ہے
مولانا فضل الرحمٰن ڈٹ گئے ‘ اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے تہلکہ خیز خطاب
#MaulanaFazlurRehman #TrendingNews #BreakingNews