نامعلوم افراد نے گڑہ بلوچ کے علاقے میں الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر شمشاد محسود پر فائرنگ کی حملے میں شمشاد محسود شدید زخمی ہو گئے ہیں جو ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے
ننگرہار جیل کے آمرِ کشف تحقیقاتی انٹیلی جنس شعبے کے اہلکار شہید وحیداللہ وصال کے قاتلوں کو GDI جنرل ڈائریکٹوریٹ انٹیلیجنس نے 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا
Tragic Killing of a 32-Year-Old Female Activist in Balochistan
A 32-year-old female activist in Balochistan died after spending three months in Pakistani police custody, reportedly as a result of severe torture.
She was subjected to torture while in custody, leaving her in critical condition before she later succumbed to her injuries.
In Central Kurram, Jabo area, during an operation today by Cdo, one local and one Afghan FAK terrorist (Jamshaid) were liquidated and several others were injured.
Afghan FM Mawlawi Amir Khan
Muttaqi at Moscow format talks on Afghanistan today
"Pakistani military has carried out military aggression against Afghanistan in violation of all customary and international laws"
کے تابع ہیں نہ کہ خفیہ اداروں اور نام نہاد عدالتوں کے افغانستان ایسے اداروں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے اپنے اختیار اور دائرہ کار سے بڑھ کر دعوے کرنے سے گریز کریں❗
ایسی عدالت کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی اس کے مؤقف کو کوئی اہمیت دیتا ہے افغانستان کی اسلامی امارت کے رہنماؤں نے الحمدللہ ایسا کوئی کام نہیں کیا جس کی بنیاد پر وہ کسی عدالت کی جانب سے گرفتاری یا سزا کے مستحق قرار پائیں ایک اور اہم بات یہ ہے کہ ہم اسلامی شریعت کے احکامات اور عدالت