پرنٹنگ سے متعلق کسی بھی قسم کا کام ہو ڈیزائینگ
وزٹنگ کارڈ لیٹر ہیڈ لیٹر پیڈ
پبلیسٹی پیڈ شادی کارڈ
کیٹالاگ میگزین ڈایری کیلنڈر پوسٹر پمفلٹ ٹشو باکس گولی ٹافی باکس بسکٹ باکس مسالہ جات باکس میڈیسن پیکجنگ
مناسب قیمت میں اچھا کام
پرنٹنگ پیکجینگ پبلیشنگ اور ایڈورٹائزنگ سے متعلق کوئی بھی کام ہو ہماری خدمات حاضر ہیں
ٹشو باکس نیپکن پرنٹڈ ان پرنٹڈ
اور اپنے کاروبار اور برینڈ کے حوالے سے پرنٹنڈ ٹشو باکس کیلیے بھی ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں
بہترین کوالٹی اور مناسب ریٹس
انسان اُس وقت تک پختہ نہیں ہوتا، جب تک وہ یہ سیکھ نہ لے کہ چیزوں کو الوداع کیسے کہنا ہے بغیر پیچھے مڑ کر دیکھے، بغیر اپنے دل کو دروازے کے دستے سے الجھائے، اور بغیر دروازے کو ذرا سا بھی کھلا چھوڑے۔
+++
5 لاکھ کروم بکس کی کہانی ۔۔!!
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے طلبہ کے لیے دو سال کے دوران 5 لاکھ ریفربشڈ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
• پنجاب: 181,090
• سندھ: 85,925
• خیبر پختونخوا: 51,170
• بلوچستان: 31,815
• اسلام آباد: 100,000
• آزاد کشمیر: 25,000
• گلگت بلتستان: 25,000
کل: 500,000 کروم بکس
لیکن ثناء اللہ صاحب کی خبر کے مطابق حکومت یہ بتانا بھول گئی کہ یہ کوئی سرکاری فنڈز سے چلنے والا منصوبہ نہیں، بلکہ اطلاعات کے مطابق TT Care Foundation (Tokyo Technology Care Foundation) کی جانب سے پاکستان کو عطیہ ہے۔ یہ نئے نہیں بلکہ استعمال شدہ اور ریفربشڈ کروم بکس ہیں۔
#SanaullahKhan #Pakistan #Chromebooks #Education #Transparency
اپنے ظرف کو اتنا وسیع کریں کہ اگر کوئی تنقید کرے تو آپ جذب کر سکیں اور اگر کوئی تعریف کرے تو آپ بہہ نہ جائیں۔ کیونکہ اصل مضبوطی ہی یہی ہے کہ انسان ہر حال میں برابر رہے، نہ تنقید میں غصہ کرے، نہ تعریف پر غرور کرے۔
صبح بخیر
انسان ساری زندگی دوسروں کو خوش رکھنے میں گزار دیتا ہے ایکدن احساس ہوتا ہے کہ سب کو خوش رکھتے رکھتے وہ خود سے کتنا دور ہو گیا ہے
یاد رکھو،ہر رشتے کو بچانا تمہاری ذمہ داری نہیں ہر شخص کو اپنی سچائی سمجھانا بھی ضروری نہیں کچھ لوگوں کو وقت پر چھوڑ دینا ہی اپنے سکون کو بچانا ہوتا ہے
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں۔ فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو، چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو، کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ۔پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاو
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں
نوشہرہ ورکاں گجرانوالہ میں غریب بچی جو ٹیوشن پڑھاتی ہے اُس نے ٹیوشن فیس کا مطالبہ کیا جس پہ بچے نے اپنے بدمعاش والد کو بتایا اور بدمعاش والد نے ٹیچر کے گھر گھس کے گالیاں نکالی ٹیچر اور اسکی والدہ کو تھپڑ مارے۔
کپڑے پھٹے پورا محلہ اکٹھا ہوا ٹیچر کو اسپتال داخل کروایا گیا علاج ہوا میڈیکل رپورٹ لیکر متاثرہ فیملی تھانہ نوشہرہ ورکاں پہنچی۔
تھانے کے عملے نے درخواست وصول کرلی مگر ملزمان کو گرفتار نہیں کیا ملزمان ابھی بھی اس غریب فیملی کو دھمکا رہے ہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں لگا رہے ہیں۔
ملزمان اثر و رسوخ والے ہیں غریب فیملی کی التجا ہے وزیر اعلیٰ سے اور حکام سے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کی جائے۔
محترمہ@MaryamNSharif صاحبہ یہ بھی کسی کی بیٹی ہے
غریب ہیں انکو سارا دن تھانے میں بٹھا کر واپس بھیج دیا گیا ہے۔
@OfficialDPRPP@DCGRW@rpogujranwala@cpogujranwala@CMComplaintCell