نہ جانے کون سی دنیا ہے وہ میرے رباّ 😥
جہاں سے لوٹ کر کوئی صدا نہیں اَتی..😥
ضلع بونیر سے مسلم لیگ ن کا دلیر کارکن محمداقبال بقضاےالھی وفات پا گۓ
@MaryamNSharif@DrMdscra
میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی۔ میرے والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا۔
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
الٰہی! ہم پناہ مانگتے ہیں، سستی سے ، نامرادی ، بخل اور غم سے ، ایسے دل سے جس میں عاجزی نہ ہو
اور ہر اس برائی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمیں تجھ سے دور کردے
آمین ثم آمین
❥▬❂💖❂▬❥