اس طرح کسی لنگڑے مریض کو گریبان سے پکڑ کر ویل چیئر اور بالٹی کے بغیر کھینچنا انتہائی ظلم اور بے انصافی ہے میں اس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں
جسٹ جوکنگ 😜
#فتنےسےپاک_پاکستان
تازہ خبر !!
وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسنیٹر طلحہ محمود کی خصوصی ہدایت پرمحترمہ فوزیہ صدیقی کوامریکہ کا ویزہ جاری،
وہ اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 29 مئی کو امریکہ میں ملاقات کریں گی۔
سینیٹر طلحہ محمود نے تمام سفری انتظامات خود کئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ امت کی بہن کو آزادی کا پروانہ نصیب فرمائے۔
مولانا فضل الرحمٰن کو بصیرت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو احمد علی لاہوری نظر آتا ہے
غرض یہ کہ موجودہ دور میں روئے زمین پر
اکابر دیوبند کا حقیقی جانشین
اور ترجمان قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہے. الحمدللہ.. ❤️💪
@MoulanaOfficial
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے افغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کی ملاقات
دوطرفہ امور پر بات چیت ،علاقائی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
@MoulanaOfficial@ziaurrehman76