بیگم کوٹ سے شاھدرہ تک بیگم کوٹ سے کوٹ عبد المالک تک ہر طرف اہل حدیث کا ہجوم بے کراں اللہ ��یرا ہی شکر ہے کئی کلومیٹر تک صرف اہل حدیث ہی اہل حدیث دفاع صحابہ کے پروانے اور دیوانے نکل آئے ہیں
موبائل ریسٹور ہونے کی وجہ سے فیسبک کے سارے اکاؤنٹ میرے ہاتھ سے نکل چکے ہے ریکوری کافی مشکل ہے اللّٰہ کریں ایک اکاؤنٹ ریکور ہو جائے پھر بھی ٹھیک ہے ورنہ فیسبک کی دنیا کو ٹا ٹا بائے بائے
Ready to make six figures in a new career in cybersecurity - but don't know where to start?
👉 5 out of 30 college students switched to a cybersecurity major after playing Haiku.
👉 24% average increase in cybersecurity skills after 70 minutes of game immersion.
Click to begin.
میرا نام سید عدنان بادشاہ ہے اور مرتے دم تک جشن آزادی مناتا رہونگا کیونکہ پاکستان کے آزادی کیلئے میرے بزرگوں نے مال و جان کی قربانیاں دے کر اللہ رسول کے ��ام پر اسلامی فلاحی ریاست قائم کی۔
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائیندہ باد
#قومی_پرچم_ہمارا_فخر
اسلام آباد : ناموس صحابہ و اہلبیت بل کی منظوری کے بعد دینی جماعتوں کے قائدین
محترم سینیٹر پرو��یسر ساجد میر ،سنیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،سربراہ جمعیت علمائے پاکستان شاہ اویس نورانی اور دیگر علمائے کرام کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
بل کی منظوری پر مبارکباد !
اسلام آباد : ناموس صحابہ و اہلبیت بل کی منظوری کے بعد دینی جماعتوں کے قائدین
محترم سینیٹر پروفیسر ساجد میر ،سنیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ،سربراہ جمعیت علمائے پاکستان شاہ اویس نورانی اور دیگر علمائے کرام کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
بل کی منظوری پر مبارکباد !