@MaryamNSharif سالگرہ مبارک ! ❤️
خاندان کے سب سے چھوٹے سے ننھے پھول سے لے کر پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ تک، آپ کا سفر ہر دل کے لیے حوصلے کی مثال ہے۔
آپ کی والدہ محترمہ کلثوم نواز یقیناً آپ پر فخر محسوس کر رہی ہوں گی🫶🏻😍❤️
زندگی کے کچھ لوگ خود ایک کہانی بن جاتے ہیں❤️
ایسی ہی ایک کہانی ہیں @MaryamNSharif ایک بیٹی، ایک ماں، ایک رہنما، جنہوں نے وقت کے ہر امتحان میں صبر، ہمت اور وقار سے گزر کر خود کو ایک مثال بنا دیا۔
ان کی زندگی صرف سیاست یا طاقت کا سفر نہیں، بلکہ ایک عورت کے خوابوں، جدوجہد اور حوصلے کی وہ داستان ہے جس نے لاکھوں دلوں کو جینے کا حوصلہ دیا۔
جب طوفانوں نے راستہ روکا، تو انہوں نے راستہ بدلا نہیں، سمت کو مضبوط کیا۔
جب حالات نے آواز دبانے کی کوشش کی، تو انہوں نے الفاظ کو دعا بنا دیا۔
ان کی خاموشی میں بھی عزم بولتا ہے، اور ان کی مسکراہٹ میں ایک پورا یقین چھپا ہے کہ روشنی ہمیشہ لوٹ آتی ہے۔
آج ان کے دن پر، دل سے یہی دعا نکلتی ہے
اللہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کی راہوں کو آسان کرے،
اور آپ کی زندگی اسی طرح امید، محبت اور روشنی سے بھری رہے،
جس طرح آپ نے دوسروں کی زندگیوں میں روشنی بھری ہے۔
سالگرہ مبارک ہو@MaryamNSharif
آپ صرف ایک رہنما نہیں، بلکہ لاکھوں دلوں کے لیے ہمت، وقار اور حوصلے کی علامت ہیں❤️🫰🏻🫀🫶🏻😍
جی اس میں گالم گلوچ کہاں ہے؟ اگر واقعی کوئی ٹرمپ یا امریکی سینیٹرز کو ناراض کرنے کے خوف سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہا تو اُس سے بڑا بے غیرت کون ہو سکتا ہے؟
اور اگر ایسا نہیں ہے تو پی ٹی آئی والے بے غیرت کہنے پر رو کیوں رہے ہیں؟
حکمران کے اندر اگر انسانیت اور خدا ترسی موجود ہو تو وہ خود زمین پہ بیٹھتا ہے اور خلق خدا کی خدمت کے لئے مامور ہوتا ہے
مریم نواز شریف خود کو ہمیشہ عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہیں الحمدللہ
ایس سی او اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر، روسی صدر پیوٹن اور چینی وزیراعظم کے ساتھ اہم اور نتیجہ خیز ملاقاتیں ہوئیں۔ دوسری جانب مودی عالمی رہنماؤں کی مصافحہ کے منتظر نظر آئے۔
#PakistanAtSCO#PMShehbazDiplomacy
Suthra Punjab teams have moved in following the recession of floodwaters to ensure cleanliness and sanitation in order to minimise the risk of disease outbreak. Sheikhupura.
سیلاب متاثرین ہیں لیکن چہروں پر سکون و مسکراہٹ ہے،
پتا کیوں؟
کیونکہ انہیں سمجھ ہے کہ انکی “وزیراعلی” تب تک سکون سے نہیں بیٹھے گی جب تک انہیں واپس انکے گھروں میں نہ بسا دیں۔
#MaryamNawazCares#مریم_نواز_عوام_کے_ساتھ
پکی شاہ مردان اور تحصیل عیسیٰ خیل میں سیلابی صورتحال کا خود جائزہ لیا۔ متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ برساتی نالوں کے راستوں سے تجاوزات فوری ختم کریں، سڑکوں کی بحالی یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل الرٹ رہیں۔ الحمدللہ عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
#PunjabStandsWithItsPeople
مشکل کی اس گھڑی میں وزیراعلی پنجاب اور پوری انتظامیہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے۔ پنجاب کے تمام وسائل اس وقت سیلاب زدگان کی بحالی کے اوپر خرچ کئے جا رہے ہیں۔
ریسکیو آپریشنز میں پنجاب پولیس کی خدمات قابل تحسین ہیں