ایوب خان کے دورِ حکومت میں چند خواتین اراکینِ اسمبلی مفتی محمود کی سخت مخالف تھیں، ایک مرتبہ جب مفتی صاحب فلور آف دی ہاؤس پر آئے تو ان خواتین نے فوراً پردہ کر لیا، یہ منظر دیکھ کر سرکاری بینچوں پر بیٹھے اراکینِ اسمبلی آوازیں کسنے اور ہنسنے لگے، مفتی صاحب نے برجستہ خطاب کیا: "مسٹر سپیکر اور معزز اراکینِ اسمبلی! آج میں آپ سب فرزندانِ اسلام کو مبارک دیتا ہوں کہ ہماری مسلم خواتین کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ اسلام نے عورت کو غیر محرم مرد سے پردہ کرنے کا حکم دیا ہے۔" حکومتی بینچ سے ایک ممبر نے شرارت بھرے لہجے میں کہا: "لیکن یہ بیبیاں تو صرف آپ ہی سے پردہ کرتی ہیں۔" مفتی صاحب نے فوراً پلٹ کر جواب دیا: "شاید پوری اسمبلی میں انہیں میرے سوا کوئی مرد نظر ہی نہیں آتا۔
پاکستان میں اگر اسلام نہیں ہے اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نہیں ہے
اگر ائین پر عمل نہیں ہو رہا اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نہیں ہو رہا
اگر جمہوریت نہیں ہے اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے نہیں۔
اگر معیشت کا بیڑا غرق ہے اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے غرق ہے۔
اور کالک سیاست دانوں کے منہ پر ملا جاتا ہے
قائد جمہوریت
پارلیمان اپنی اھمیت کھو چکی ھے اور جمھوریت اپنا مقدمہ ھار رھی ھے لگتا ھے فیصلے ایوانوں میں نہیں میدانوں میں ھونگے
مولانا فضل الرحمن صاحب
#ایوان_نہیں_میدان
ھم نے 2018 کا الیکشن مسترد کیا تھا کیونکہ عوام کا ووٹ چرایا گیا تھا اور حکومت PTI کی بنائ گئ تھی ھم نے آج بھی اسی بناء پر الیکشن مسترد کردیا ھے چاھے حکومت مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی بن رھی ھے۔
عوام کے ووٹ کےحق کی جدوجہد میں نہ کسی کی مخالفت رکاوٹ بن سکی تھی نہ کسی کی دوستی اور تعلق رکاوٹ بن پارھا ھے۔
سیاسی شعور کا فرق اتنا ھے کہ یہ سیاسی کمٹمنٹ کل PTI کو سمجھ نہیں آئ تھی لیکن آج مسلم لیگ کا ھر سیاسی ورکر اس کو سمجھ بھی رھا ھے اور اتفاق بھی کررھا ھے۔
#ایوان_نہیں_میدان
اگر اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ الیکشن صاف شفاف ہوئے ہیں تو پھر اس کا معنی ہے کہ فوج کا نو مئی کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے، اور عوام نے ان کے غداروں کو مینڈیٹ دیا ہے۔
الیکشن کے نتائج اس بات کا بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ کامیاب یا ناکام امیدواروں سے رشوتیں لی گئیں ہیں اور بعض کو تو پیسوں کے بدلے پوری صوبائی اسمبلیاں دی گئیں ہیں ۔
*مسلم لیگ کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ بھی ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے ۔ مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان
قائدملت اسلامیہ س
حضرت مولنافضل الرحمن اورانکےوفدکی قابل میں شاندارانٹری رب کریم یہ اخوات،بھائی چارہ،پیار،محبت تاحیات صدااسی طرح سلامت رکھیں
امارت اسلامی افغانستان کاتہہ دل سے شکریہ عظیم لوگوں کی عظیم مہمانوازی کوسلام
ایسےعظیم لیڈرکی قدرعظیم لوگ ہی کیاکرتےہیں
#MolanainKabul