ٹرینڈ کے دوران دوست ایک دوسرے کو فالو کرتے جائیں
میں نے تو بہت سوں کو فالو بیک کیا ، لمٹ ختم ہوگئی
ان شاء اللہ سلسلہ جاری رہے گا
چھوٹے اکاؤنٹ والوں کی ٹویٹ کو خصوصی طور پر ریٹویٹ اور فالو بیک ضرور دیں تاکہ انکا حوصلہ بڑھے
ٹویٹر کا حسن انہی دوستوں کے دَم سےہے
#ایوان_نہیں_میدان
جےیوآئی کو اسلام دشمن عالمی طاقتوں کی ایماء پہ شکست سے دو چار کیا گیا،
کیونکہ ہم نے افغانستان میں امارات اسلامی اور غزہ کے مسلمانوں کی حمایت تھی.
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#ایوان_نہیں_میدان
سندھ بھر میں جمعیت علمائے اسلام کی احتجاجی تحریک کا آغاز ، ہم اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ برادشت نہیں کریں گے ۔ عوام اب خود فیصلہ کرے گی
#جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
دست بدست عرض یہ ہے کہ جے یوآئی حکومت کا حصہ نہ بنے
ملکی معیشت کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیا ہے
اس کے لئے جو فیصلے کرنے ہونگے وہ بڑے مہنگے ہونگے
جبکہ سہولت کاری یہاں تک کی گئ کہ 9 مئی کے مجرم الیکشن لڑے رہے ہیں
سسٹم میں اب ابھی ایسے لوگ ہیں جو فتنہ کو سپورٹ کر رہا ہے