این ایف سی پر ہمارا مؤقف واضح ہے، آئین صوبے کے حصے کا تحفظ کرتا ہے، این ایف سی ایوارڈ اٹھارویں ترمیم سے پہلے دیا گیا تھا، اب نئی ذمے داریوں کے مطابق وسائل میں اضافہ ضروری ہے
@BBhuttoZardari
ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر ، مصنف، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے، ہم شاعر مشرق علامہ اقبال کو ان کی 148 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
#IqbalDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون
● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے
جدوجہد اور قربانیوں کا لازوال سفر
#57YearsOfPPP#PPPFoundationDay
کئی سالوں سے سموگ کیلئے کسانوں کو مورد الزام دیا جا رھا ھے، لیکن اس سرکاری رپورٹ سے ظاہر ہے سموگ میں کسانوں کا حصہ %4 سے بھی کم %3.9 ہے اور
سب سے زیادہ حصہ 83.15 فیصد ٹرانسپورٹ کا ہے جس کی مینیجمنٹ پر کاغذوں کی حد تک سب اوکے کی رپورٹ جاتی ہے
#Smog#Pakistan#Punjab