کاش کہ یہ ہیجڑی حکومت اتنی غیرت دکھاتی کہ 7 دسمبر تک مدارس کے حوالے سے بل پر دستخط نہ کریں..
تاکہ پھر انھیں اندازہ ہوجائے کہ احتجاج کیا ہوتا ہے اور اسلام آباد تک جانا کیا ہوتا ہے
ہم نے جرنلوں کی بدمعاشی نہیں مانی ہے آپ کون ہوتے ہیں.
26 ویں آئینی ترمیمی بل میں مدارس کے بل پر 8 دسمبر تک دستخط نہیں کئے تو اسرائیل کے بجائے اسٹیبلشمنٹ، مقتدرہ، انتظامیہ، اور حکومت کی طرف منہ موڑ سکتے ہیں
صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمن صاحب کا خطاب
#تازہ________________ترین#مولانا___فضل___الرحمن___صاحب
خیبر پشتون قامی جرگہ !!
قائد جمعیت کے ساتھ خیبر قامی جرگے کے مشران کی ملاقات
ملک نصیر خان کوکی خیل مولانا صاحب کے ساتھ ملاقات کی باتیں خود بیان کر رہے ہیں ! کہ مولانا صاحب سے ملاقات کے بعد ھمارے ساتھ فورآ رابطے شروع ہوئے اور مذاکراتی کمیٹی بھی ان کی ملاقات کی ایک کڑی ہے !!
یاد رہے کہ ملک نصیر خان کوکی خیل خیبر کے عظیم اور بااثر شخصیت اور پشتون قامی جرگہ کو پہلے دن سے ہینڈل کر رہا ہے اور ھمیشہ پینڈل میں موجود رہتا ہے !!
سنیئے ملک صاحب کیا فرما رہے ہیں
تاریخ کے جھروکوں میں دیکھیں گے تو آپ کو کل بھی مولانا نظر آئیں گے اور آج بھی محفلوں کی زینت مولانا صاحب ہی ہیں ۔
استقامت کا کوہ گراں مولانا فضل الرحمان
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
مولانا کی دبنگ انٹری و گفتگو
مولانا فضل الرحمن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، مجھے ایوان تک جانے دیں جو کہنا ہے وہاں پر کہوں گا،
قائد انقلاب
مولانا فضل الرحمن صاحب۔۔۔!!!
#مردمیدان_مولانافضل_الرحمان
اپنے لیڈر کے ایک اشارے پر اپنی جان ہتھیلی پر رکھنے اور ملک کا پہیہ آدھے گھنٹے میں جام کرنے کا کریڈٹ جمعیۃ علماءاسلام کے پاس ہے.
پھر ہمیں آج تک اپنے قائد نے پاکستان کے خلاف ایک بھی لفظ نہیں کہا اور جب بھی بات کی تو ملک سے وفادار رہنے کی کی...
#آئین_کامحافظ_مولانا