رات گئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مولانا صاحب کی طرف سے صریحاً انکار کا سامنا کرنا پڑا___!
ججز کی آئینی مدت یا تعداد بڑھانے پر مولانا صاحب نے وزیراعظم کو لال بتی دکھائی__🔥
اس کانفرنس نے قادیانیوں کی نیندیں حرام کردی ہے احباب ریپوسٹ کرے تاکہ دنیا کو پتا چل سکے کہ قادیانی ایک فتنہ ہے اسے مسلمان تسلیم کرنا مسلمان کے حقوق پر ڈاکہ ہے قادیانی کافر ہے اور تاقیامت کافر رہے گے
جے یو آئی اپنا اصولی موقف رکھتی ہے 2024 کی حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے ہم حکومت کو تسلیم نہی کرتے حکومت کی ڈور کسی اور کے ہے جے یو آئی کسی بھی قسم کے کسی آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ نہی دے گی
یوسف بھائ بصد احترام اس سے اختلاف کرونگا۔
اگر طریقہ یہ ھوتا کہ جج جس سنیارٹی کے ساتھ ھائ کورٹ میں بھرتی ھوتے پھراسی کے ساتھ چیف جسٹس بنتے پھر اسی ترتیب سے سپریم کورٹ میں آتے اور اسی سنیارٹی سے سپریم کورٹ کےچیف جسٹس بنتے تو پھر تھوڑی بہت کمی کے ھوتے بھی یہ قابل قبول ھوتا۔
لیکن یہ کیا بات ھوئ کہ ھائ کورٹ میں تیسرے اور چوتھے نمبر والے کو چیف جسٹس بنادیا جاتا ھے پھر ھر سپریم کورٹ کا چیف جسٹس باقاعدہ پلاننگ کرتے ھوئےعمر کا حساب کتاب کرتے ھوئے ھائ کورٹس سے اپنی مرضی اور پسند کے تیسرے چوتھے اور پانچویں نمبر کے جج کو ایسے حساب سے سپریم کورٹ کا جج بناتا ھے کہ اس کو پتہ ھوتا ھے کہ فلاں کو اگر میں فلاں ھائ کورٹ سے تیسرے چوتھے یا نچویں نمبر سے اٹھا کر سپریم کورٹ لاؤں تو اس نے چیف بننا ھے۔
یہی کام جنرل فیض نے ثاقب نثار، کھوسہ، گلزار اور عطاء بندیال کے ساتھ مل کر کیا جسکی زندہ مثالیں جسٹس منیب، عائشہ، محمد علی مظہر، جسٹس رضوی اور شاھد وحید کی صورت میں سپریم کورٹ میں موجود ھیں۔
اگر ھائ کورٹ کا کرائیٹریا ٹھیک ھے تو وہ سپریم کورٹ میں کیوں لاگو نہیں ھے اور اگر سپریم کورٹ کا کرائیٹریا ٹھیک ھے تو وہ ھائ کورٹس میں کیوں مستعمل نہیں ھے؟؟؟
اسکا کوئ موثر قابل عمل اور یکساں طریقہ نکالنا ھوگا ورنہ ھر چیف اگلے تین چار چیف جسٹس سیٹ کرکے ھی جائے گا اور ھم جنرل فیض کو 2035 تک بھگتتے رھیں گے
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی وفد کے ہمراہ جامعہ دارلعلوم زکریا آمد
حضرت ہزاروی رحمہ اللّٰہ کے فرزندان و برادران کی طرف سے پر تپاک خیر مقدم کیا
وفد میں مولانا عمر عبد الحفیظ مکی ۔ مرکزی ترجمان اسلم غوری ۔ مفتی محمد ابرار شریک
مولانا مفتی محمد اویس عزیز کی طرف سے قائد جمعیت کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام
یہ گاڑی جس کا مجھے نام تک نہیں پتہ، ایک ایسےجماعتی ساتھی نےمجھےایک کال پر حوالےکر دی کہ جس کیساتھ پہلی دفعہ ملاقات آج اس گاڑی کی چابی لیتےہوئےہوئی ہے.
کیا دوسرےپارٹی والےاس لیول تک ایک دوسرےپر اعتماد کرسکتےہیں🤔
مولا اس جماعت کیساتھ ہمیں جوڑےرکھےورنہ کہاں ہم اور کہاں اتنی عزتیں
راولپنڈی : جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد
جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رح کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا قاضی جنید رشید اور جامعہ کے اساتذہ سے تعزیت کرتے ہوئے
لاہور کے شہر میں ہر طرف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان اور انصار الاسلام کے رضاکاروں سے بھرا ہوا ہے
گولڈن جوبلی مینار پاکستان میں لاکھوں کی تعداد کی وجہ سے سارے روڈ بلاک ہوگئے ہیں
#7Sep_GoldenJubilee