پارٹی نے اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی تیاری کر لی ھے
👇
"پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 'ری سیٹ' منصوبے کا بھرپور انداز میں مقابلہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس معاملے پر نواز شریف کی واضح حدود (ریڈ لائنز) پہلے ہی عوام کے سامنے آ چکی ہیں، جن کی جھلک رانا ثناء اللہ اور خواجہ آصف کے بیانات اور وزیراعظم شہباز شریف سے ان کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے پریس ریلیز میں نظر آتی ہے۔ اس ملاقات میں مریم نواز اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
محسن نقوی کا بیانیہ شاید اب تک کسی سخت جوابی ردعمل سے بچا رہا، لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے 'ری سیٹ' کے تصور کی حمایت کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) یہ سمجھتی ہے کہ اب بولنے کا یہی وقت ہے، ورنہ بعد میں ہمیشہ کے لیے پچھتانا پڑ سکتا ہے۔"
پاکستان کی دیندار طبقہ اپنے مساجد مراکز مدارس بچانا چاھتے ھیں تو انھیں جمعیت علماء اسلام کی سیاسی حکمت و بصیرت کا ساتھ دینا ھوگا اور مولانا فضل الرحمن صاحب کے ہاتھ پر بیعت کرنی ہوگی
آپ چاہتے ہیں کہ میں مسجد میں بیٹھا رہوں اور سیاست سے دور رہوں لیکن اسی دوران آپ میرے بچے کو اسکول اور ذرائع ابلاغ میں یہ سکھاتے ہیں کہ وہ اسلام سے نفرت کرے پھر یہی میرا بیٹا واپس آئے گا اور میری ہی مسجد میرے سر پر گرا دے گا
نجم الدین اربکان
مزید تفصیل پہلے کمنٹ دیکھے
جب روز روز پیٹرول کی قیمتیں طے کرنے والا منصوبہ دیا تو راتب خوروں نے کہا کہ اس سے عوام کو فوری رلیف ملے گا اب کل 35پیسے پیٹرول سستا کر کے آج 5روپےلیٹر مہنگا کر دیا جمعہ سے آج تک تقریباً 45 روپے ڈیزل مہنگا کر چکے ہیں
شہباز شریف کے ہاتھوں عوام کو رلیف مل جائے یہ ناممکن ہے یہ صرف اور صرف الیٹ کے پیٹ بھرنے کے لیے آیا ہے
لیں جناب پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے ملاقات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ ردوبدل کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔انہیں بتایا گیا ہوگا کہ آپ خوامخواہ کیوں اچھل رہے ہیں ،یہ فارمولا تو دراصل عوام کو مزید نچوڑنے کے لیئے لایا گیا ہے۔جب ہفتے بعد 15روپے اضافہ ہوتا تھا تو بہت اچھل کود کرتے تھے،اب روز دو روپے بڑھے گا تو چپ چاپ برداشت کرلیں گے ۔ہاں جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی ہم پھر فارمولا بدل لیں گے۔ملی بھگت سے لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے
#محبت_مافیا
جب میں نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ بنایا تو اس کا آغاز محبت مافیا سے کیا تھا جب تک محبت تھی تو میرا ساتھ رہا لیکن جب محبت کے بجائے اس میں سیاست گھس گئ تو ہم نے ساتھ چھوڑ دیا
ہیش ٹیگ کافی عرصے بعد میرے سامنے آیا تو سوچا چلو آج ایک پوسٹ محبت کے نام ہو ہی جائے
❤️
@Sherazi_Silmian تمھارا باپ ایک اچھا انسان تھا اور میرا ٹیچر بھی تھا انھوں نے ہمیں ظالم کے خلاف کھڑا ہونا سکھایا
لیکن شاہد آپ نے ان سے اچھی تربیت نہں لی کہ ضمیر کو کیسے زندہ رکھنا ہوتا ہے
قبر والی رات باہر نہں ہونی
نون لیگ پنجاب میں ایک امید والی پارٹی تھی جو کاروباری فیملی سے تھی بڑے ترقیاتی پروجیکٹ کرتی تھی جب اقتدار میں آتی معیشت میں کچھ ہل چل ہو جاتی تھی مگر نون کی موجودہ قیادت نے جس طرح اسے عام عوام کے لیے عذاب کی حکومت بنا دی ہر فائدہ ہر سہولت ایلیٹ کی جھولی میں ڈال دے اور عام آدمی کے لیے بجلی گیس پیٹرول جرمانے اور جانے کیا کیا عذاب بنا دیے اوپر سے پنجاب میں چھوٹے کاروباریوں کو جس طرح ہراساں کر رہے درجنوں فورسز بنا کر کسان کو الگ پریشان کر رکھا ٹیچرز ان سے ناخوش ہیں سمجھ سے باہر ان کی سیاست کا اب وژن ہے کیا ؟
یہ سن 1973 ء کی تاریخی ویڈیو ہے ،جسمیں بانیان آئین پاکستان نظر آرہے ہیں
یہ ملک کے لیے دستورِ بنایا جارہا ہے
جہاں ہر ایک کا دائرہ کار طے پایا جاتا ہے
ویڈیو میں مفکر اسلام مولانا مفتی محمود،شاہ احمد نورانی اور ذوالفقار علی بھٹو نظر آرہے ہیں
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
لمبا عرضہ سی پیک گیم چینجر بتاتے رہے اب بتاتا جا رہا ہے کہ سی پیک کے مہنگے قرضے چکانے کے لئے اب سعودیہ سے سستا قرضہ مانگ رہے ہیں سستا ادھار تیل مانگ رہے ہیں
اٹھارہ ارب ڈالر کے سی پیک قرضے تو بجلی گھر بنانے پر لگے تھے ان کو انقلاب بتاتے تھے اب پھنس چکے
تم نے شہدا کی میتیں ہندوؤں کے حوالے کی۔۔۔تم نے شہدا کی توہین کی۔
یہ باتیں آج مولانا نے کی ہیں جو 99 فیصد لوگ بھول چکے تھے، لیکن ایک بیان کو لیکر اگر آپ کسی انسان کو غدار اور دشمن اور پتا نہیں کیا کیا ڈکلئر کردو گے تو اسکا ری ایکشن آئے گا۔
اب بھگتو اور دو صفائیاں 😊
چار دن پہلے ٹانک میں پولیس والے ایک مسجد میں جمع ہوئے ساتھ ڈی پی او بھی تھا سب نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ہم فوج کے شانہ بشانہ نہیں لڑیں گے اور اگر ہمارا کوئی سپاہی شہید ہوا تو کسی فوجی کو جنازے میں بھی نہیں آنے دیں گے حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں ! مولانا فضل الرحمان ۔۔