السلام علیکم
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس شخص کی نماز عصر رہ گئی، تو (اس کا اتنا نقصان ہو گیا کہ ) گویا اس کے اہل و عیال اور اس کا مال تباہ و برباد ہوگئے.
مسلم 1417، 1419
(بخاری 552؛
1. When IK came to power the rupee was 122. When he left it was 190. When he came, Pak owed Rs 25,000 bil. When he left we owed Rs 44,000 bil. In his last year Pak imported goods worth $80 bil and ran the nations highest trade deficit. In each of his 4 years he ran the highest
کٹا ریاں اور گوالمنڈی و دیگر نشیبی علاقوں کے رہا ئشیںو ں سے محتاط ر ہنے کی ہدایت
* واسا, سول ڈیفنس اور ر یسکیو 1122 کے اہلکار آپکی مد د کے لئےفیلیڈ میں موجود
* تاہم خود بھی عوام اپنی جان و مال کی حفاظت کریں۔
باہر سے ہر دفتر کی عمارت ربیع الاول کے چراغاں سے جگمگا رہی
اور اندر دو جہاں کے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی پیروی نہ ک��تے ہوئے رشوت ، بدعنوانی ، سفارشات اور کرپشن کا بازار گرم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔🙏🏼
کراچی سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں قادیادنیوں نے خفیہ سوشل میڈیا نیٹ ورک شروع کیا ہوا ہے جس میں اسلام بیزار سوشل میڈیا پر پیجز چلانے والوں کو گھر بیٹھے 15سے25ہزار ماہانہ تنخواہ ویب منی یا کارڈ کے ذریعے بھیجی جاتی ہے۔یہ ریاست مدینہ میں ہو رہا کیا یہ بھی اتفاق ہے؟؟