*قیامت تک کسی کو عبادت و تقویٰ کی وجہ سے یاد نہیں رکھا جائے گا*
*جب بھی یاد رکھا جائے گا دین سے وفا کرنے والوں کو ہی یاد رکھا جائے گا۔*
#JusticeForMuridkeMartyrs
انشااللہ بابا جان کی دعائین قبول ہونگی
لبیک پے جو ظلم ہوا ہے
ہر ایک کا وقت آئیگا
ہم نا ا��ید بھی نہیں ہیں
اور ہمت بھی نہیں چھوڑی
واللہ عزیز ذونتقام
#JusticeForMuridkeMartyrs
ٹرمپ کے خلاف احتجاج میں کتنی گولیاں چلی؟؟ یہ گولی کا رواج پاکستان میں ہی کیوں ہے؟ پر امن فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے والوں کی لاشوں تک کو غائب کر دیا جاتا پاکستان میں۔
مرید کے میں نہتے مسلمانوں کو شہید کر کے محسن نقوی نیو یارک میں قاد-یانیوں سے مبارک باد وصول کر رہا ہے
محسن نقوی ابلیس اس بات کا ہی بھرم رکھ لیتا کہ قاد-یانیوں کو کا-فر قرار دلوانے میں اس کے شیعہ علماء بھی شامل تھے۔🙂
#SaadHussainRizvi#گولی_کیوں_چلائی#IsraelTerroristState
وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کےبعدوزیرداخلہ محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کامونکی پہنچےاورگرینڈآپریشن کےاحکامات جاری کیئے
پنجاب پولیس کی پنجاب بھرسےبلائ گئ نفری کی تعدادہزاروں میں ہےجبکہ اسلام آباد پولیس اور رینجرزہمراہ ہے
محتاط اندازےکےمطابق 1:8 کاتناسب ہے
لاشیں گریں گی،پاکستانی ذہنی طورپرتیاررہیں
سربراہ کہہ چکاکہ ریلی اسرائیل مخالف ہے اوربظاہرحکومت اسرائیل حمایتی نظرآئےگی
مصرمیں اہم معاہدہ سےپچھلی رات وزیراعظم اورحکومت پاکستان کا اسرائیل حمایتی نظر آنا تاریخی اعتبار سے شریف فیملی کے لیئے کتنا فائدہ مند ہو گا اسکا اندازہ موئرخ یقینی ط��ر پرخود ہی کر لے گا!
شاباش ن لیگ!