زندگی بہت خوبصورت ہے!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رولاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے۔۔۔!! یہی تو ہے زندگی۔
Urgent request for support regarding our pending Turkey visas.
Our team, 4Thrives Walee, officially qualified for the PUBG MOBILE Global Championship (PMGC), which will be held in Turkey. We submitted our visa applications on 2 November, but they are still pending. Our participation is now at risk, with a deadline of 16 November.
We sincerely request @TC_IslamabadBE@ineziroglu@GovtofPakistan , @ForeignOfficePk , @MohsinnaqviC42, the Turkish Embassy in Pakistan to kindly look into this matter and assist us in obtaining our visas in time to represent Pakistan on the global stage. 🇵🇰 #Visafor4T
مجھے نہی لگتا قیامت تک دوبارہ کوئی ایسا آلرونڈر کپتان پیدا ہو گا جسکا ریکارڈ عمران خاں کے برابر ہو۔۔
جنم دن بہت بہت مبارک کپتان جی،اللہ تعالی آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔
@KhanPms3
@utallat Aadi Bhai. Mery abu ny krwaya tha 2019 my. Wo diabetic hain. Koi issue nai hai easy scene hai. Bss kabhi kabhi eyes red ho jati hain due to dust ya other reasons. Baqi sb okay hai. Allah apk lye asania farmay
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
ہزاروں لاکھوں پاکستانی ایسے ہیں جو اچھا اور معیاری مواد (content) بنا کر سوشل میڈیا ایپس سے اپنا گھر چلا رہے ہیں۔ ان کا کیا قصور ہے؟ خدارا اپنی سوچ بدلیں اور چند گندے انڈوں کی وجہ سے پوری سوشل میڈیا نہ بند کروائیں۔ خود آپ مزے سے باہر بیٹھے ہیں۔ شکریہ
پاکستان پر فخر کیا کریں
آپ نے دیکھا سعودیہ والے کیسے محبت دیکھا رہے یہ سب آپ کی مضبوط فوج اور ایٹمی طاقت ہونے کا کمال ہے رمضان میں اللہ کی ذات کی قسم کھا کر کہتا میں نے یہاں ڈنمارک میں فلسطینیوں کو پاکستان کا پاسپورٹ چومتے دیکھا ترکی کے عام لوگ یہاں جب ملتے پہلی بات پاکستان فوج کی کرتے مراکو آذربیجان والے ملتے تو ایٹم بم کی لازمی بات کرتے پاکستان کو مسلم ممالک کے عوام ایک امید سے دیکھتے ہیں خاص کر غزہ والی جنگ کے بعد
اسی لیے یوتھیے دن رات فوج پر حملہ آور ان کو یہودی اور انڈین لابی نے اسی کام کے لئے فنڈنگ دی ہے
Just IN:— Iran starts operation "Fateh e Khyber" as retaliation against Israeli and US missile attacks on Iran.
— "Fateh Khyber" is a reference to Prophet Muhammad's war against the jews of Khaybar in 628 CE.
— This military operation was led by Ali ibn Talib & is considered a massive victory of early Islam against the Jews.