پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے
مولانا صاحب ہمت کریں ان پانچ ہزار لائسنس لینے والوں کے نام لیکر کل پریس کانفرنس کریں
کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
دوستوں کے لیے اہم معلومات
ضرور فالو کریں:
مسجد الحرام کے 200 سے زیادہ دروازے ہیں
اور جب رش ہو۔۔۔۔۔۔
غلط دروازہ چننے سے آپ کا وقت، توانائی اور صبر سب ضائع ہو سکتا ہے۔
یہ 4 دروازوں کے نمبر ہر حاجی/معتمر کو یاد رکھنے چاہییں :
1️⃣ اگر آپ طواف کے لیے جا رہے ہیں (مطاف تک رسائی)
دروازے 1، 45، 63، 79 اور 100 عموماً احرام میں آنے والوں کو براہِ راست خانۂ کعبہ کے قریب لے جاتے ہیں۔
اگر آپ عمرہ ادا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو بس یونہی کسی بھی دروازے سے داخل نہ ہوں۔ دروازے کا انتخاب بہت اہم ہے۔
اکثر لوگ ترجیح دیتے ہیں :
• دروازہ 1 (کنگ عبدالعزیز)
• دروازہ 79 (کنگ فہد)
• دروازہ 63 (جسے اکثر عمرہ گیٹ کہا جاتا ہے۔
2️⃣ دروازہ 88
ایمرجنسی سینٹر کے ساتھ (کنگ فہد ایکسپینشن — پہلی منزل)۔
طبی امداد کے لیے 24/7 کھلا رہتا ہے۔
اسے محفوظ کر لیں۔ شاید کبھی ضرورت نہ پڑے لیکن اگر پڑ گئی تو شکر ادا کریں گے کہ آپ کو معلوم تھا۔
3️⃣ دروازہ 104
بچوں کے مہمانداری مرکز (Children’s Hospitality Centre) کے قریب۔
یہاں زائرین کے بچوں کی مفت دیکھ بھال (پہلے 3 گھنٹے) کی جاتی ہے۔
لڑکیاں: 2–10 سال
لڑکے: 2–8 سال
بہت کم لوگوں کو اس سہولت کا علم ہے۔
4️⃣ دروازہ 1
کلاک ٹاور مال کے داخلی دروازے کے بالکل سامنے۔
اگر آپ کلاک ٹاور کے علاقے میں ٹھہرے ہوئے ہیں تو یہ دروازہ آپ کے بہت قدم بچا دے گا۔
مال کے اندر صاف ستھرے فوڈ کورٹس،
کھانوں کی بڑی ورائٹی، اور خاندانوں کے لیے زیادہ آسانی۔
BREAKING; CHINESE Tech Giant Huawei Warns ISRAELI Companies Hoarding & Reassembling Outdated Phones to Flood IRAN, AFRICA & ASIA with Cheap Spy Tools
Chinese cell and telecommunications firm, Huawei, has issued a warning to its customers that Isreali firms are buying thier older phones and products in bulk and reselling them across the Middle East, Asia and Africa at massive discounts via proxy companies.
کیا افغانی بہادر لوگ تھے ؟ یا ہیں ؟
افغانستان پر قابض رہنے والے ممالک کی تفصیل کہ جنہوں نے افغانیوں کو غلام بنائے رکھا ۔
سب سے پہلے سکندر یونانی کا تذکرہ کرتے ہیں کہ جس نے 356 قبل مسیح میں پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ۔
جنگ جیتنے کے بعد اسکے 7 ہزار فوجی مارے گئے جبکہ ایک لاکھ بیس ہزار افغانی قتل ہوئے ۔
منگولیا کے عظیم الشان بادشاہ چنگیز خان کی نسل نے افغانستان پر بزور شمشیر قبضہ کئے رکھا اور دوران قبضہ ، اسکی منگول افواج نے لاکھوں عورتوں کو حاملہ کر دیا ۔
ازبکستان نے سالوں تک پشتون افغانیوں پر حکمرانی بنائی ۔ آج بھی % 40 رقبے پر ازبک لوگ مستقل آباد ہیں ۔
وسط ایشیا کے دو ممالک تاجکستان ، ماورائے النہر نے امیر تیمور کی قیادت میں افغانستان کے طول و ارض پر لمبی حکمرانی بنا کر افغانیوں کو غلام و محکوم بنائے رکھا ۔
ایران کے نادر شاہ نے بھی افغانستان پر اپنی طویل بادشاہت بنائے رکھی تھی ۔
ماضی کے ترکی سلاطین بھی سالوں تک افغانیوں کے بادشاہ ، آقا و مولا رھے ۔
مہاراجہ رنجیت سنگھ گوجرانوالیہ ، عظیم پنجابی بادشاہ نے بھی اپنی بادشاہت میں کابل تک کے علاقے کو اپنی پنجابی حکومت کے تحت غلام بنائے رکھا ۔
اسکے جنرل ہری سنگھ نلوا نے افغانیوں سے تیرہ خونی جنگیں لڑیں اور تمام میں فتح حاصل کی ۔ ہری سنگھ تمام کے تمام افغان فوجیوں کو قتل کروا دیتا تھا ۔
موجودہ پاکستان ، ان افغانیوں کی پناہ گاہ ہے مگر اچھے افغانیوں کو چھوڑ کر بہت سے غدار اور محسن کش افغانی بھی ہماری جڑیں کاٹ رھے ہیں ۔
انگلینڈ نے بھی افغانستان سے طویل جنگ لڑی اور مکمل طور پر کامیابی حاصل کی ۔
افغانی فوجی ، جب کسی گورے کو پکڑ لیتے تو مارنے کی بجائے ، رقم طلب کرتے اور تاوان لیکر اپنے مخالف کو آزاد کر دیتے تھے ۔
انکی لالچ حیران کن تھی ۔
بعد میں امریکہ نے بھی افغانستان سے بدلے کی جنگ لڑی اور بیس سالوں تک ایک بڑے رقبے پر بزور ملٹری قبضہ کئے رکھا ۔
کچھ کم فہم لوگ ، افغانستان کو سپر پورز کا قبرستان بھی کہتے ہیں کہ جو مکمل طور پر جھوٹ ہے ۔
زندہ اقوام ، جنگ ہار کر قبضہ نہیں کرنے دیتیں اور نہ بھاگ کر پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں ۔ وہ مرو
یا مار دو پر عمل کرتی ہیں ۔
اب افغانیوں کی بہادری کا اندازہ آپ خود لگا سکتے
ہیں
بسنت ایک بہت بڑا ایونٹ ہے جسے منانے میں خود کراچی سے آئی ہوں
میں وزیراعلی مریم نواز کی بےحد مشکور ہوں جنہوں نے بسنت منانے کا اعلان کیا
جس خوبصورتی سے مریم نواز نے اس ایونٹ کو آرگنائز کیا ہے اٹس ایمزنگ
سی ایم صاحبہ نے بہت کمال کام کیا ہے
بسنت نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہے بلکہ معیشت کو بھی اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے
میں کراچی سے ہوں اور میری دعا ہے کہ ایسے ایونٹ ہر شہر میں ہونے چاہیے جیسے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے کرایا ہے
مشہور ایکٹر آمنہ الیاس
#ShukriyaMaryamNawaz
لاہور پولیس نے یہ ویڈیو لوہاری گیٹ علاقے کی بنائی ہے اس علاقے کی ہر چھت پر فیملی موجود ہیں چھت چھوٹا ہے یا بڑا “ فیملی چھوٹی ہے یا بڑی “ بچوں سمیت کل رات چھتوں پر تھے ہر چھت روشن تھا
یہ بسنت امیر غریب کی نہیں عام عوام کی بسنت کی تھی
ہر وہ چیز جو پنجاب یا پنجابیت سے تعلق رکھے اُس پر ایک بہت بڑا پاکستان کا اربن طبقہ آپ کو دیہاتی پینڈو جاہل کہتا ہے پنجاب کا کوئی تہوار منایا جائے تو ۔۔۔
سید مزمل نے Bread & circus والوں کو تہہ لگا دی ہے
Acting US Ambassador to Pakistan, Natalie Baker, tells Dawn News that she is having a brilliant time in Lahore. She says she will be flying a kite - and praises Punjab Chief Minister Maryam Nawaz saying it gives people something to cheer about
18 سال قبل جب بسنت پر پابندی لگی تو میرے ابو کی عمر 32 سال تھی،بال سیاہ اور جوانی کا پسندیدہ مشغلہ پتنگ بازی تھا، پابندی لگنے کے بعد یہ شوق دفن ہوگیا، مگر آج میرے ابو جان نے 18 برسوں بعد پتنگ اٌڑائی، اتنا خوش شاید ہی میں نے اپنے ابو کو کبھی دیکھا ہوگا،لیکن ان دو دہائیوں میں بہت کچھ بدل گیا، ابو کی جوانی دم توڑ چکی ہے، بال سفید ہو چکے ہیں اور ہاتھوں میں معمولی سی کپکپاہٹ ہے،لیکن پتنگ آج بھی اُسی خوشی اور جوش سے اُڈاتے ہیں، مریم نواز لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے آپکا بے حد شکریہ،سلامت رہیں
@MaryamNSharif
غیر سیاسی پوسٹ-
اس بسنت پر ایک متھ اور ٹوٹا ہے اور وہ ہے نفرت کا! یہ ویڈیو میں میرے بھائی خاور گادھی جنکا تعلق تحریک انصاف سے ہے -پیچے کے دوران مجھے ٹپس دے رہے ،مدد کر رہے اور پھر ہماری کوشش کامیاب رہی! ہم نے ۵ پتنگ کاٹیں! آج ۳ سال بعد اس ملاقات میں نہ نفرت تھی اور نہ سیاسی اختلاف! گالی نہیں محبت تھی! دوستی تھی! سب سے بڑھ کر ۳۵ سال کی دوستی میں بچپن کی یادیں تازہ ہوئیں! اس ٹیم ورک اور محبت سے دو مختلف سیاسی جماعتوں کے دوستوں نے پورے محلے کی پتنگیں کاٹ ڈالیں! @MaryamNSharif
آج مریم نواز شریف کا بطور شہری شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، مسکرانے کے چند دن دینے کا شکریہ وزیر اعلیٰ صاحبہ 🙏
#Basant 26
Basant is a season of color, love, & divine intoxication, a Sufi poet once wrote.
#Basant reminds us of something deeply human,joy shared, community lived, hope renewed.This is the spirit the UN stands for- people coming together, celebrating life, dignity, & our shared humanity
کمیونٹی انٹیلی جنس کے حوالے سے قوم کو شعور دینا ہوگا
میں دنیا کے مختلف ممالک میں رہا کوئ بھی مشکوک فرد یا ایکٹیویٹی کے نظر آتے ہی وہاں کے لوگ متعلقہ فورم تک اطلاع پہنچاتے
پاکستان میں گوکہ یہ کام ابتداء ذرا مشکل ہوگا لیکن دنیا کی کسی بھی کامیاب ریاست کو اٹھا کر دیکھیں عوام اور ریاست کے درمیان یہ خاموش شراکت دنیا کی بڑی ریاستوں کو عظیم اور محفوظ بنائے ہوئے ہے
میں جس وجہ سے اس عمل کو پاکستان میں مشکل سمجھتا اس میں ہماری ذاتی پسند ناپسند کا عنصر ایک بہت بڑا فیکٹر ہے کیونکہ ہمارے ہاں کسی کا جاننے والا کوئ حوالدار بھی کسی محکمے میں ہو تو وہ اپنے ناپسندیدہ شخص کی اسے مستقل شکایتیں لگا لگا کر اس کوشش میں رہتا کہ کسی طرح انہیں نقصان پہنچا دوں
دنیا کی کوئ بھی انٹیلیجنس ایجنسی اپنے ملک کی ہر ہر گلی یا نکڑ پر پہرہ نہیں دیتی بلکہ محلوں پارکس ریسٹورنٹس بازاروں اور عبادت گاہوں کے کے ارد گرد بسنے والے وہاں کے باسی ہی مشکوک افراد کی اپنے اداروں تک اطلاع پہنچاتے
ترکیہ، سعودیہ، عمان اور قطر وغیرہ میں ذاتی طور پر میں کمیونٹی انٹیلی جنس نیٹ ورک اور اسکے فوائد کا مشاہدہ کرچکا ہوں
اور تو اور بسا اوقات کوئ پاکستان سے مہمان بھی آجاتا تو خبر اوپر تک پہنچ جاتی اور پھر وہاں کے ادارے اپنے انداز سے انتہائ خاموشی اور مہارت سے نگرانی کرتے
مئ کے بعد سے ہندوستان نے اپنا بجٹ تین گنا بڑھایا ہے اور وہ یہ سارا پیسہ اپنی پراکسیز پر لگا رہا، انڈین پراکسیز کے لئیے کام کرنے والے ایک ایک کارندے اور سورس کو پندرہ سو ڈالر تنخواہ دی جاتی ہے جبکہ ہمارا حال یہ ہےکہ ہمارے ڈائریکٹر اے ڈی اور ڈی ڈی کے گھر بھی پندرہ تاریخ کے بعد گوشت نہیں بنتا جبکہ بیس تاریخ کے بعد ایماندار ایس پی اور میجر رینک کے افسران ٹوٹل چھوٹے بھائ بڑے بھائ یا سسرال والوں کے ادھار پر چل رہے ہوتے
ہمارے فیلڈ آپریٹر ز موٹر سائیکلوں پر سارا سارا دن خواری کاٹ کر جو نتائج لاتے وہ کاروں ڈرونز ا اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس دنیا کی بہترین ایجنسیز کے لئیے ہزاروں ڈالرز تنخواہ وصولنے والے تربیت یافتہ ایجنٹس کی سوچ سے بھی اوپر کی چیز ہے
لیکن ہمیں اب پالیسی بدلنی ہوگی، کمیونٹی انٹیلی جنس کےحوالے سے حکمت عملی بنانی ہوگی صرف قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی پاکستان کی سیکیورٹی کے ذمے دار نہیں بلکہ ہم سب کو ملکر کرادار ادا کرنا ہوگا اور یہ سب تبھی ممکن ہیکہ جب عوام اور سیکیورٹی ادارے سیم پیج پر ہوں
آفتاب نذیر