یہ سیکھنا ہی نہیں چاہتا، سیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کے یہ زباں و بیاں نہیں ہوتے۔ یہ بھی خود کو عقل کی میراج پہ پہنچا چکا ہے جہاں سیکھنا ختم ہوجاتا ہے۔
Hey @Grok, concise, no spin.
Which COUNTRY approved $2 BILLION in funding to HAMAS while also publicly declaring it a terrorist organization?
COUNTRY NAME ONLY.
"ہمیں تو صرف سزائیں ملی ہیں، مہنگائی ملی ہے، دکھ ملے ہیں اس پاکستان میں۔۔ یہ کونسی سزا ہے کہ 200 سے ایک یونٹ زیادہ استعمال کرلو تو 6 ماہ سزا ملے گی؟ ایسا تو کسی ملک میں نہیں ہوتا۔جو بندہ دن میں سات سو آٹھ سو کماتا ہے اسکا چالان کردیتے ہیں اور اوپر سے ایف آئی آر او رجیل کی دھمکیاں دیتے ہیں، یہ خدمت ہے یا سزا ہے؟انہوں نے ہمیں نچوڑدیا ہے، مار دیا ہے، بھورا آٹا مل رہا ہے جسے کھاکر پیٹ میں درد ہوتی ہے، یہ تو لوگوں کو خالص دودھ نہیں دے سکتے، لوگوں کو کیمیکل پاؤڈر پلا پلاکر ماردیا ہے "- شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جب عدالتیں حکمرانوں کے تابع ہو جائیں تو انصاف کا فیصلہ مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔
**جبر کی داستان**
نمبر 3: عدالتوں کو خاموش کرنا
1972 میں فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس نے مارشل لا نافذ کیا۔ اپوزیشن سینیٹر نینوی اکینو کو گرفتار کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے ان کی حراست کو برقرار رکھا، جبکہ ایک فوجی عدالت نے انہیں سزائے موت سنا دی۔
21 اگست 1983 کو جلاوطنی سے وطن واپس آنے پر نینوی اکینو کو قتل کر دیا گیا۔ لیکن ان کی جدوجہد جاری رہی۔ 1986 میں عوامی مزاحمت نے مارکوس کی حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا اور کوری اکینو صدر بنیں۔
**سبق: نینوی اکینو کو کسی عدالت نے رہائی نہیں دلائی۔ ان کے عوام نے ان کی جدوجہد کو آگے بڑھایا۔**
جب ادارے ناکام ہو جائیں تو عوام کی جرات، اتحاد اور اجتماعی جدوجہد ہی اہمیت اختیار کر جاتی ہے۔
@oxwali@amnesty@hrw@UNHumanRights@ICJ_org@hrcpakistan@fidh_en
#ShiftImranKhantoHospital
🚨حامد میر نے عمران خان کے خلاف رجیم چینج کے اول دستے کے طور پر اپنا کردار ادا کیا تھا، یہ کل بھی ٹاوٹ تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا بس یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کےلیے اپنے stances بدلتا رہتا ہے لیکن بنیادی طور پر بغض عمران میں مبتلا ایک بےضمیر شخص ہے۔۔۔!!🖐🏿
شہباز شریف صاحب، اورنگزیب صاحب، براہ کرم اس آمدن میں گھر کا ماہانہ بجٹ بنا کے دیجئے۔۔۔۔۔پاکستان میں آمدنی کی تقسیم اور غربت سے متعلق ورلڈ اِن ایکوائلٹی ڈیٹابیس کی رپورٹ کے مطابق 12کروڑ سے زائد پاکستانی، جو ملک کی آبادی کا 47.9 فیصد ہیں، روزانہ 4.20 ڈالر یعنی تقریباً 1176روپے سے کم اور ماہانہ 36000 سے کم کماتے ہیں۔
عوام کیلئے غربت اشرافیہ کیلئے اربوں کے جیٹ جھازیں۔۔۔لعنت ہو اس اشرافیہ پر ۔۔۔
لیکن تم لوگوں کو کوئی بھروسہ نہیں اور نہ ہی ہم تمہارے بھائی ہیں
ہم حقیقت اور سچ کے ساتھ ہیں اور جو انکے ساتھ ہے ہم انکے ساتھ ہیں
لیکن مولانا کا پرانا ریکارڈ اور عدلیہ کو تباہ کرنے پورا کردار بھی ابھی سبکے سامنے موجود ہے
اسٹیبلشمنٹ ایک دفعہ پھر 1980 کی گھٹیا سیاست کی طرف جہاں محترمہ کی ویڈیو تصویریں گرانے سے معاملہ شروع ہوا اور آج مولانا فضل الرحمان کی شلوار کے بعد اب ان کے بیٹے کے گھر تک یہ لوگ پہنچ گئے ہیں۔ ابھی تک ان گھٹیا لوگوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
فواد صاحب ہم 100 سال مزاحمت کریں گے لیکن فوج کی بدمعاشی کو قبول نہیں کریں گے ہمیں ماردیا گیا تو اللہ کا شکر زندہ رہے تو مزاحمت کریں گے اپنے دلائل سے اپنے الفاظ سے ہمارے پاس ہتھیار نہیں ہیں لیکن دلیل ہے۔ جو مزاحمت نہیں کرسکتے ہم انکے حصے کی بھی مزاحمت کریں گے ہم آپکے حصے کی بھی مزاحمت کریں گے لیکن ہماری عزت نفس کی ایسی توہین مت کریں خاموش رہ لیں خدارا ہم ان فرعونوں کو خدا ماننے سے انکار کرتے ہیں!
مولانا فضل الرحمٰن پر پوری محنت ہو رہی ہے۔ اسکو اپوزیشن کا کردار بنایا جا رہا ہے۔ مولانا کے بیٹے کی جعلی ویڈیو چلا کر یہ ماحول بھی تیار کیا جا رہا ہے کہ شاید اسٹیبلشمنٹ مولانا کے خلاف ہے۔ یاد رہے کہ مولانا عالمی اسٹیبلشمنٹ کا اہم کھلاڑی ہے
منیب فاروق عرف عام میں منا کہلانے والا ایک اور ٹاؤٹ !!
یہ حکومت کے ہر ظلم و زیادتیوں کا دفاع کرتا پایا جاتا ہے، یہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے دھمکیاں دیتا بھی پایا جاتا ہے ـ
یہ" لاالہ الا اللہ" کے بنیادی فلسفے کے خلاف طاقتوروں کو خدا مانتا ہے اور شائد یہ سمجھتا کہ عاصم منیر ہمیشہ رہے گا؟
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
کیسے بھول جائیں مٹی پاؤ سے کام نہیں چلے گا صوبیدارا
تم نو مئی کے جلی ہوئی دیواروں کو دیوار گریہ سمجھ کر آنکھوں سے لگائے بیٹھے ہو ہم سقوط ڈھاکہ کو ہی بھول جائیں
ہوگا حساب لازم ہوگا 1955 سے اب تک کا حساب ہوگا تب ہی یہ گاڑی آگے جائے گی
سر شاہد آپ قبض پر رپورٹنگ کر رہے ہوں بس بصد احترام جاننا چاہتا تھا کیا آج ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں یا پھر وہی ہمیشہ والا اصول جسے قول و فعل میں تضاد سادہ الفاظ میں بولے تو منافقت آڑے آ رہی ہے
@AnsarAAbbasi
بندہ کرپٹ ہو تو کیس کھلی عدالت میں چلا کے سزا دی جاتی ہے جیسے نواز شریف کو دی گئی تھی بندہ ایماندار ہو تو 3 سال میں کسی ایک کھلی عدالت میں عام پبلک کے سامنے ایک کیس نبھی نہیں چلایا جاتا یہ بنیادی بات ہے 45٪ سٹنٹڈ گروتھ والوں کو بھی سمجھ آجانی چاہیئے