اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں کم ازکم ایک ٹویٹ ضرور کریں۔
یہ ٹرینڈ تب تک جاری رہنا چاہیے جب تک عمران ریاض بازیاب نہیں ہوتا،
یاد رکھیں وہ پاکستان کے لئے لڑ رہا تھا
BILL GATES - This is Bill’s mosquito factory in Colombia. It’s the largest in the world.
30 million genetically modified mosquitoes are released every week into 11 countries.
Because Bill knows better than nature, what could possibly go wrong.
بڑا کردار، بڑا دل و دماغ اور بہت بڑا حوصلہ چاھئے-
بار بار کہہ رھا ھوں ھم زیادہ دور نہیں- وقت مشکل ھے لیکن دلیری سے نہ صرف گزارنے والا ھے بلکہ گزار لیا ھے-
اتنا صبر، برداشت اور حوصلہ کسی اور میں کہاں؟
اللہ کے خاص کرم سے، ٹھیک ھے- کسی جعل ساز کی طرف توجہ مت دیں- وقت سب سامنے لائے گا-
سرعام سوال و جواب سے اور نیچ باتوں سے گریز کیا جائے-
عقل مند کی لئے اشارہ بھی کافی ھے اور بیواقوف کی لئے ھر دلیل بیکار-
Please raise your voice for @ImranRiazKhan Imran Riaz Khan
Its been 4 weeks now…
Raise voice against illegal abduction of Top journalist of Pakistan
#ReleaseImranRiazKhan
Where is Imran Riaz Khan? It’s extremely shameful that all these days have passed, and Imran Riaz Khan hasn’t been presented in Court after his illegal abduction. We demand his release immediately!
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے
پاکستانی صحافت کی تاریخ میں ان دونوں جیسے نڈر صحافی ہم نے نہیں دیکھے انہوں ہمیشہ ہمارے حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے ارشد شہید کو ہماری سستی،کاہلی نے ہم سے چھین لیا پاکستانیو اٹھو اس سے پہلے کہ عمران ریاض کو بھی چھین لیا جائے۔ #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو