خیبرپختونخوا کا وفاق کو اپنے حصے سے گرانٹ دینے سے انکار۔۔۔
خیبرپختونخوا کا اۤج کا بجٹ وفاقی حکومت کے اوریجنل ریسٹیس 15260 ارب کے مطابق پیش ہوگا۔۔اس بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ پیش نہیں کی جائے گی۔۔۔نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں جو تمام صوبوں سے اضافی رقم کی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، اس میں ہم نے صاف بولا تھا کہ یہ بڑا فیصلہ ہے اور یہ عمران خان صاحب کی اجازت کے بغیر ہم نہیں کر سکتے۔۔اسکی اۤخری اتھارٹی بھی عمران خان صاحب ہی ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
AI Mode is our most powerful AI search. Ask anything, and it’ll take on your toughest questions and help you get stuff done. Now rolling out to everyone in the U.S. #GoogleIO
آپ کچھ اور نہ بھی کر سکیں تو اس پوسٹ کو شئیر ضرور کر دیجئے گا شاید یہ ویڈیو کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو شاہزیب کی زندگی بچا سکے۔ میں اپنی بساط کے مطابق جو کر سکتا تھا، کیا۔ ٖصرف ترغیب کے لئے عرض ہے کہ میں نے اپنی تنخواہ میں سے اپنے حصے کی رقم بھی دے دی ہے۔ شاہزیب کے گھر میں اے سی لگوا دیا ہے تاکہ نمی میں سانس کا مسئلہ نہ ہو، ہر مہینے کا بل، کرایہ، راشن، دوائیں، بچی کی فیس سب ذمہ لے لیا ہے۔ لیکن ٹرانسپلانٹ کے لئے رقم زیادہ ہے اور رشتے دار گردہ عطیہ کرنے کے بھی پیسے مانگ رہا ہےلہذا سب کو مل کر کچھ کرنا ہو گا اور کچھ نہ کر سکیں تو کم سے کم خاموش رہیں۔ شاہزیب کی ساری تفصیلات براہِ راست دی گئی ہیں تاکہ کوئی سوال نہ کر سکے۔
🎉 The LLMOps: Building Real-World Applications With Large Language Models course by @udacity & @CometML! 🚀 Learned about LLM deployment, versioning, security, and more. Ready to build the future of AI! 💡
https://t.co/rgjgKvdA4u
#AI#LLMOps#LLMs#llama#NLP