دو ماہ پہلے ہوئے نورین نیازی کے پوڈکاسٹ کا اس حرامخور کو جواب چاہیئے اور مولانا فضلو جو تین دن سے بغیر تیل لگائے پوری فوج پر چڑھا ہوا ہے اسے اُس سے کوئی بات نہیں کرنی .
کیوں بھائی ساری صحافت اگر کسی کرنل کی گود میں بیٹھ کر ہی کرنی ہے تو اپنا سٹوڈیو ہیرا منڈی شفٹ کرلو @_Mansoor_Ali
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ کاش قائد اعظم کچھ سال زندہ رہ لیتے تو پاکستان کو ایک آئین مل جاتا ایک ڈائیریکشن مل جاتی لیکن یقین مانیں اب کے حالات دیکھ کے اللہ کی حکمت سمجھ آئی زندہ رہتے تو قید کردئے جاتے غدار قرار دے دیئے جاتے!
پاکستان میں جس طرح
Law & order اشرافیہ بدمعاشیہ
کی رکھیل بن چکی ،
اگلے مزید 50 برس تک
ملک کے حالات نارمل ہونے
کے کوئی شواہد موجود نہیں ۔
پاکستانی ہجوم جب تک اپنے ہاتھوں
سے ملک کا قبلہ درست نہ کریں ۰۰۰۰۰۰
غلامی اُنکا مقدر ٹھہرے گی
لکھ لو ———- !!!
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
چلو چلو اڈیالہ جیل چلو
جب انصاف پر سوال اٹھتے ہیں تو معاشرہ متاثر ہوتا ہے 1083دن کی قیدِ تنہائی ایک سنجیدہ معاملہ ہے
بنیادی حقوق کا احترام ضروری ہے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
وقت ہر چیز کا فیصلہ سامنے لاتا ہے۔
@TeamiPians
مراد سعید صاحب،
اگر آپ خود باہر نہیں آ سکتے تو کم از کم سوشل میڈیا پر علیمہ خانم اور عمران خان صاحب کے مؤقف کی حمایت کریں۔ کارکن آپ کی آواز کے منتظر ہیں۔ ایک واضح پیغام یا ٹویٹ ہزاروں لوگوں کے لیے حوصلہ بن سکتا ہے۔ براہِ کرم علیمہ خانم کی اپیل کا مثبت جواب دیں۔ @MuradSaeedPTI