Gondas in private dress, hired by Punjab Police, to beat people on streets! Why Hon. Supreme Court has not so far taken notice of this "Police-Criminal Nexus" - privatisation of police - is beyond understanding?
لندن سے آن لائن انقلاب لانے والے ہمیں انقلاب سکھائیں گے جن کا انقلاب ووٹ کو عزت دو سے شروع ہوکر بوٹ کو چاٹو پر ختم ہوا وہ ہمیں انقلاب سکھائیں گے؟
جنہوں ظلم میں یزید کو مات دی وہ ہمیں انقلاب سکھائیں گے؟ جنہوں نے محب وطن پاکستانیوں پر ظلم ڈھائے وہ ہمیں اب انقلاب کا سکھائیں گے؟؟
Maryam Aurangzeb, Pakistan's Information Minister, also said that weapons & ammunition was being piled up in PTI homes in Punjab; if so then thousands that came from KP would have killed all Islamabad Police; serious people in PMLN need to put a check on this "Disinformation"
@ImranKhanPTI خان صاحب لاہور میں 30 mpa اور 14 MNA کی سیٹس ہیں۔۔ سب ایک ایک لاکھ دیں اور ہم سوشل میڈیا سے 6 لاکھ جمع کرکے ٹوٹل 50 لاکھ روپے انکی بیوہ کے نام فکس کرواتے ہیں
اللہ اگے انے والی زندگی آسان کرے ان کے لیے ہمیں مقروض کرگیا میرا دوست۔۔
رئیس زادی کو دو دنوں پر عوام پر ہونے والا ایک بھی ظلم دکھائی نہیں دیا اور اب آگئی درختوں کی حمایت کرنے۔ او بی بی لوگ خود کو آنسو کیس کے زہر سے بچا رہے ہیں۔ کبھی کھائی آنسو گیس۔ کاش آپکی والدہ بی بی شہید آج ہوتیں تو بتا دیتیں۔
SOMEBODY HERE,CAN YOU JUSTIFY THIS ?
جب یہ لوگ اپوزیشن میں تھے تو جمہوریت جمہوریت کے راگ الاپتے تھکتے نہیں تھے،
اب جمہوریت خطرے میں نہیں ہے ؟
اور وہ صحافی بھی نظر نہیں آ رہے؟🤔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے گئے، پولیس نے لاٹھیاں برسائیں۔
#Pakistan#حقیقی_آزادی_مارچ