منیب فاروق نے تحریکِ انصاف کے ورکرز کو مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ انے والے وقت میں جب بھی تحریکِ انصاف کی حکومت ائی تو منیب فاروق کو صحافت کے پیچھے چھپنے نہیں دینگے۔ مارنے کی دھمکیاں دینے کی جتنی بھی سزا ہوگی اس کو دلواؤں گا۔
شہباز گِل
@TeamiPians#KhanIllegallyJailed3Years
خان صاحب کی صحت کا کوئی پتہ نہیں، کوئی خبر نہیں، کوئی علاج نہیں۔ مگر بکی ہوئی قیادت کی ترجیحات سب کے سامنے ہیں۔ ہر نئی تاریخ، ہر نیا وعدہ، ہر نیا انتظار… قوم کے زخم اور گہرے کر رہا ہے۔ کبھی 5 اگست، کبھی 27 ستمبر، مگر عمران خان کی قید، تنہائی اور وقت کسی کیلنڈر کے محتاج نہیں۔ جو آج اٹھنے سے ڈرتے ہیں وہ کل کی تاریخ بھی ہار دیں گے۔ قوم کو اب اپنے ضمیر کی آواز پر خود نکلنا ہوگا، کیونکہ آزادی مانگی نہیں، چھینی جاتی ہے۔ عمران خان کا ہر گزرتا لمحہ قوم پر قرض بنتا جا رہا ہے، مگر قیادت صرف نئی تاریخیں سناتی ہے۔ انتظار کی زنجیریں اب برداشت سے باہر ہیں۔ اگر مقصد حق کی فتح ہے تو پھر آج کیوں نہیں؟ قوم کو سمجھ لینا چاہیے کہ انقلاب کسی اعلان، کسی تاریخ یا کسی اجازت کا منتظر نہیں ہوتا، وہ زندہ ضمیر کی پہلی للکار سے جنم لیتا ہے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#InsafiansPower
یاد دہانی 🚨
سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، اس نے عمران خان کو بہت تکالیف دی ہے بہت ظلم کر رہا ہے۔ ہر وقت تنگ کرتا ہے۔
عمران خان نے کہا میں اس کو معاف نہیں کروں گا
آج سہیل آفریدی نے بھی گنڈہ پور کی طرح عمران خان سے وفاداری نبھانے کی بجائے عمران خان کی وجہ سے ملے ہوئے عہدہ کرسی پیسے مراعات کو ترجیح دے کر خود کو یہودی قادیانی ظالم مشرک غدار چوکیدار مافیا کا وفادار غلام کتا ثابت کردیا
بصد احترام بڑے بھائی عارف احمد زئی صاحب یہ کیا ہو رہا ہے؟ایک منرل گارڈ سکیل3کو اسسٹنٹ سکیل16کےعہدےپر تعینات کر دیاگیاہےاب سکیل3کا منرل گارڈ وزیرِ معدنیات کےدفتر میں سکیل16کےاسسٹنٹ کےفرائض انجام دےگاحیرت کی بات یہ ہےکہ اس تبادلےتعیناتی کا حکمنامہ خودسیکرٹری معدنیات نےجاری کیاہیں
@KaliwalYam اف
اف اف
اتنے عظیم لیڈر کے ساتھ ایسی بے وفائی۔
عوام تو پھر نکل آئی
مگر @SohailAfridiISF
نے ہمیشہ کی طرح عسکری وفا نبھائی۔
جس لیڈر نے اپنا گھر محبت اولاد سب قربان کیا۔
اس سے دھوکہ۔
۔ جس کا ایک ایک لمحہ قیمتی ہے
اس کو مزید دو ماہ قید میں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
@PTIofficial یہ پی ٹی آئی آفیشل کب سے بیغرت ہو گیا ہے۔
بےشرم لوگو۔
تم یہ بتا رہو ہو ۔کہ عمران خان کو 2 ماہ اور جیل میں رکھو۔
کیونکہ کتے عسکری گند چاٹ رہے ہیں ۔
لانگ مارچ کا اعلان اسے ہفتے ہونا چاہیئے تھا
کیونکہ اسٹیبلشمنٹ چاروں اطراف سے پھنسی ہوئی ہے۔ کشمیریوں نے نتھ ڈالی ہوئی ہے بلوچستان کے حالات قابو سے باہر ہے۔ قبائلی علاقوں کے حالات ٹھیک نہیں ہے۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ آج سے 52 دن بعد کرنا ہے چول انسان موقع پر ہتھوڑا مارتے ہیں
پاکستان تحریکِ انصاف کا خیبر پختونخواہ کا بڑا جلسہ، جلسے میں تحریکِ انصاف خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر ایم این اے جنید اکبر کی معنی خیز تقریر اور بڑا انکشاف کہ خیبر پختونخواہ کے وزراء اربوں روپے کمانے کے باوجود پارٹی کے جلسوں پر خرچہ نہیں کرتے، یہ ایک بہت بڑا انکشاف ہے اگر ان کی بات میں سچائی ہے تو جنید اکبر کو چاہئیے کہ ان وزراء کے نام فی الفور بتائیں جو عمران خان کی رہائی کے نام پر ووٹ لے کر یہ دھندا کر رہے ہیں انہیں فوری طور پر وزارتوں سے فارغ کرنا چاہیئے یہ عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw