فرض ۔
*یہ لڑائی بُرائی کے خلاف اچھائی کی لڑائی کی نمایندگی کرتی ھے ۔ غزہ کے لوگوں کا دفاع کرنا انسانیت کا کام ھے ۔ جس نے غزہ کے لوگوں کے لیے دفاع میں کچھ لکھا، آواز اٹھائی یا احتجاج وغیرہ کیا اُس نے انسانیت کے لیے اپنا فرض ادا کیا ۔*
س ح ن اللہ
3 نومبر 2023
۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا برتاؤ کیاہے ۔ کیا ان کی چال کو بے کار نہیں کردیا ہے ۔ اور ان پر اڑتی ہوئی ابابیل کو بھیج دیا ہے ۔ جو انہیں کھرنجوں کی کنکریاں ماررہی تھیں ۔ پھر انہوں نے ان سب کو چبائے ہوئے بھوسے کے مانند بنادیا ۔سلام بر حماس
▫️جو تم سب مل کر گرانا چاہتے ہو وہ (شخصیت) میں نے بنائی ہی نہیں
اور جو کچھ میں نے بنا لیا ہے وہ تم سب مل کر بھی گرا نہیں سکتے 🪔۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه ♥
*🌸ہم استاد محترم کے ساتھ ہیں 💞*
#SyedJawadNaqvi
کربلا اب بھی حکومت کو نگل سکتی ہے
کربلا تخت کو تلووں سے مسل سکتی ہے
کربلا خار تو کیا آگ پہ چل سکتی ہے
کربلا وقت کے دھارے کو بدل سکتی ہے
کربلا قلعۂ فولاد ہے جراروں کا
کربلا نام ہے چلتی ہوئی تلواروں کا
(جوشؔ ملیح آبادی)
شہید مرتضی مطہری🍁❤🩹
روز شھادت 🍂
یکم مئی 1979🖤
"آزادی ایک ایسا گوہر ہے جو نفس کے غلاموں کے پاس نہیں ہوتا جو خود نفس کا غلام ہو وہ دوسروں کو کیسے آزادی دلا سکتا ہے؟"
استاد آیت اللہ شہید مرتضی مطہری رح