موفقیت تیم ملی فوتبال اسپانیا و کسب عنوان قهرمانی جام جهانی در کمال شایستگی را به ملت و دولت این کشور تبریک میگویم.
شادمانی ملت و دولت دوست اسپانیا شادمانی ملت و دولت ایران است.
New satellite imagery has shed light on the damage inflicted on Muwaffaq Salti Air Base in Jordan's Azraq region, home to US military forces.
Meanwhile, following the operation, the US Central Command (CENTCOM) confirmed that two American soldiers were killed, several others were wounded, and one soldier was initially listed as missing after the strike on Muwaffaq Salti Air Base before later announcing that remains believed to be his had been recovered.
ہمیں ڈر کس کا ہے؟ جب ہمیں لاشوں کے تحفے مل رہے ہیں۔ اور کیا ملنا ہے؟ جب ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں اٹھائی جا رہی ہیں، جیلوں میں پھینکی جا رہی ہیں۔ پھر ہمیں ڈر کس کا؟ خوف کس کا؟ جب ظالم ظلم کرنے کے لیے، لوٹنے کے لیے، استحصال کرنے کے لیے، غصب کرنے کے لیے اکٹھے ہیں، تو مظلوم کیوں نہ اکٹھے ہوں؟
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
ہمارا آئین بھی جہاں سے شروع ہوتا ہے کہ حاکمیتِ اعلیٰ اللہ کی ہے، اقتدار کا مالک اللہ ہے۔ یعنی جس کے پاس بھی یہاں پاور ہے، وہ امانت ہے، وہ اس کا مالک نہیں ہے۔
امانت کا معنی یہ ہے کہ اس کو وہاں استعمال کیا جائے جہاں جس کی امانت ہے وہ چاہتا ہے اور پسند کرتا ہے۔ اس کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔ لہٰذا خداوندِ متعال قرآن میں کہتا ہے: "وَمَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ" - تیرا رب اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا۔
اگر اس پاور کا استعمال، اقتدار کا استعمال ظلم کرنے پر ہو گا، تو گویا آپ خدا کی بارگاہ سے جو ایک امانت ملی ہے اس میں خیانت کر رہے ہیں۔ اس کو جہاں استعمال کرنا چاہیے تھا وہاں نہیں کر رہے، اس کے برعکس استعمال کر رہے ہیں۔
دیکھیں ظلم کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ سادہ سے انداز میں بیان کرتا ہوں کہ جو جس کا حق ہے وہ نہ ملے اس کو۔ جب بھی کسی کا حق، جو فنڈامینٹل رائٹس ہوں، سول رائٹس ہوں، جو آئین اور قانون نے دیئے ہوئے ہیں، وہ اس کو نہ ملیں، تو گویا ظلم ہو رہا ہے۔
یہاں دو طرح کے، ایک ظالم ہوتا ہے، ایک مظلوم ہوتا ہے، ایک وہ لوگ ہوتے ہیں، اگر کوئی ظالم کے ظلم پر راضی ہو جائے، تو وہ بھی ظالم میں ہی شمار ہوتا ہے۔ "مَن رَضِيَ بِفِعْلِ قَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ" - جو کسی بھی قوم کے فعل پر راضی ہوتا ہے وہ انہی میں سے ہے۔ اگر وہ اچھا کام کر رہے ہیں، راضی ہے، یہ اچھے لوگوں میں سے ہے۔ اگر ظلم ہو رہا ہے، راضی ہے، ان میں سے ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
BREAKING : Iran FM humiliating Trump 🔥
🇺🇸 Trump –– You have 48 hours, fulfill our demands
🇮🇷 Iran FM –– "We won't do that" 🗿
🇺🇸 Trump –– Okay let's take 5 days and make a deal together
🇮🇷 Iran FM –– "We aren't stopping here" 🗿
🇺🇸 Trump –– Let's do one month ceasefire
🇮🇷 Iran FM –– "Not needed" 🗿
🇺🇸 Trump –– Okay, then we will send US troops to Iran
🇮🇷 Iran FM –– "Come closer" 🗿
🇺🇸 Trump –– You will have to open the Strait of Hormuz at any cost
🇮🇷 Iran FM –– "Okay. Pay us all the compensation for our losses in the war" 🗿
🇺🇸 Trump –– You are trying to dictate us
🇮🇷 Iran FM –– "Better obey or we will close the Strait of Bab el-Mandeb too" 🗿
Iran and Abbas Araghchi have made Trump a global laughing stock 🤣🤣
THIS IS EPIC BELT TREATMENT 🔥
Journalist –– "Why don't you ask for a ceasefire with the US?"
🇮🇷 Iran FM : "Because we want to teach them a lesson so hard that enemies never even think of attacking Iran again" 🔥
Show me diplomat with stronger spine than him, i will wait 🥶
"American Special Forces fell directly into a trap set by Iranian forces"
WATCH: Information obtained by Press TV regarding the recent operation by the American-Israeli coalition in the central Isfahan province reveals a MAJOR STRATEGIC DEFEAT for the enemy.
#BREAKING
Iran's 10-point conditions that the US has accepted:
The US is fundamentally committed to:
🔹 Non-aggression
🔹 Continuation of Iran's control over the Strait of Hormuz
🔹 Acceptance of enrichment
🔹 Lifting all primary sanctions
Spokesperson for the Khatam al-Anbiya Central Headquarters:
⚠️ The Iranian armed forces, with the infrastructure of the United States and its allies, will work to deprive the region of oil and gas for years and force it to leave the region.
🔴 #BREAKING
Supreme national security council:
🔺Iran achieved historic victory by forcing criminal US to accept its 10-point plan.
🔺US has accepted Iran's control over Strait of Hormuz, enrichment right, removal of all sanctions.
بسم اللّه الرحمن الرحيم
مشاهد خاصه.لاجلكم
قلوب الأحبة هناك تسألكم زاداً من الدعاء الخالص.
لعل دعوة تخرج من قلب أحدكم الآن تفتح لها أبواب السماء.
وما النصر الا من عند اللّه العزيز الكريم.
Iranian state TV announced a ceasefire with the US, framing it as a victory as crowds gathered in Tehran.
In the broadcast, it said Washington had accepted demands including non-aggression, sanctions relief and a US troop withdrawal from the region.